Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»اہم خبریں»منچن آباد: 15 سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی
    اہم خبریں

    منچن آباد: 15 سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsاکتوبر 25, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    منچن آباد: (ویب ڈیسک) بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد کے تھانہ میکلوڈ گنج کے علاقے لاڑکاہن سنگھ میں 15 سالہ ذہنی معذور بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
    منچن آباد آباد کے تھانہ میکلوڈ گنج کے علاقے لاڑکاہن سنگھ میں ملزم خرم کیخلاف متاثرہ بچی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
    ورثاء کے مطابق ملزم خرم نے لڑکی کو گھر میں اکیلا پا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، کھیتوں میں کام کرنے گئے تھے جب واپس آئے تو بچی کی چیخ و پکار سنی، دروازہ کھولا تو خرم نامی لڑکا ہمیں دیکھ کر بھاگ گیا۔
    تفتیشی افسر محمد بشیر جوئیہ کے مطابق مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی، شواہد اکھٹے کرکے تفتیش شروع کردی، ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے، بہت جلد ملزم کو گرفتار کر لیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا

    مئی 27, 2026

    قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے

    مئی 27, 2026

    مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.