تازہ تر ین

اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان سے ن لیگیوں کو صدمہ پہنچا ہے: فواد چودھری

لاہور: (ویب ڈیسک) مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ نون لیگی جس طرح کورس میں دھاڑیں مار مار کر بین ڈال رہے ہیں،اسمبلیوں کی تحلیل نے ان کو شدید صدمہ پہنچایا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے رد عمل میں فواد چودھری نے کہا کہ اگر آپ ایک سیاسی جماعت ہوتے اور مافیا نہ ہوتے تو عوام کے پاس جانا اتنے شدید ردعمل کا باعث نہ بنتا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain