لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ہدایت پر تونسہ کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
تونسہ اور کوہ سلیمان کی تحصیلیں نئے ضلع تونسہ میں شامل ہونگی،ضلع تونسہ 362 یونین کونسلز پر مشتمل ہوگا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پرتونسہ کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری

