Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • میسی کا ارجنٹائن کی ورلڈ کپ شکست پر جذباتی پیغام
    • گوجرانوالہ میں 220 ملی میٹر بارش، 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    • لاہور کے اسپتال میں پنجاب کی پہلی روبوٹک سرجری کامیاب
    • امریکا کو ہتھیاروں کی کمی کا سامنا، ایران اب بھی مضبوط عسکری صلاحیت رکھتا ہے
    • ایران کا اسپین کو فلسطینی حمایت پر خراجِ تحسین
    • حکومت کا ڈیزل درآمد پر PSO کو خصوصی اختیار، دیگر کمپنیوں پر پابندی
    • نئی اے آئی چپس سے گوگل جیمنی کی کارکردگی میں 10 گنا بہتری
    • ورڈپریس خامیوں سے ہیکرز کا حملہ، لاکھوں ویب سائٹس خطرے میں
    • راولپنڈی، اسلام آباد اور لاہور میں اربن فلڈنگ الرٹ جاری
    • لینڈ سلائیڈنگ کے بعد جھیل سیف الملوک روڈ سیاحوں کے لیے بند
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • گیانا کشتی حادثہ: 27 لاشیں برآمد، عملے کی غفلت پر تحقیقات شروع
    • پاکستان نے قومی جیم اسٹون پالیسی منظور کر لی، 2030 تک 50 کروڑ ڈالر برآمدات کا ہدف
    • پیٹرول ڈیلرز کی روزانہ قیمتوں کے نظام کی حمایت، 8 فیصد مارجن بڑھانے کا مطالبہ
    • امریکی فوج کا ایران پر تازہ حملوں کا سلسلہ مکمل ہونے کا اعلان
    • امریکا کا مشرقِ وسطیٰ کشیدگی پر عالمی سطح پر احتیاطی انتباہ جاری
    • کینوا کی پی آئی اے کی نئی شناخت کے لیے قومی مقابلے کی تجویز
    • غزہ میں اسرائیلی حملے میں تین بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق
    • ایم ایس ایف کا اسرائیل سے زیرِ حراست فلسطینی طبی عملے کی رہائی کا مطالبہ
    • ٹرمپ نے کینیڈا کی بعض اشیا پر 50 فیصد امریکی ٹیرف عائد کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    منال خان نے منیب بٹ کے ساتھ کام سے کیوں انکار کیا؟

    By Khabrain Newsاپریل 26, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی:(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ منال خان نے اپنے بہن ایمن خان کے شوہر منیب بٹ کے ساتھ کام سے کیوں انکار کیا؟۔ منیب بٹ نے وجہ بتادی۔ اداکار منیب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمن خان کے ساتھ نجی ٹی وی پر فیصل قریشی کے عید شو میں شرکت کی جہاں میزبان کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے منیب بٹ نے انکشاف کیا کہ انہیں اپنی اہلیہ اور سالی کے ساتھ کام کرنے کی بہت سی آفرز آتی ہیں لیکن ہم اکٹھے کام کرنے میں کمفرٹ ایبل نہیں ہوتے۔ گیم سیگمنٹ کے دوران میزبان فیصل قریشی نے منیب بٹ سے سوال پوچھا جو شائقین نے بھیجا تھا کہ ’’آپ ایمن اور منال کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن کوئی آپ کو آفر نہیں کرتا، کیا یہ سچ ہے؟‘‘۔ منیب بٹ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں ہے بلکہ ہمیں ایک ساتھ کاسٹ کرنے کی بہت سی آفرز ملتی ہیں، مجھے تین یا چار ماہ پہلے ہی منال کے ساتھ ایک پروجیکٹ کی آفر ملی تھی۔ جس پر فیصل قریشی نے سوال کیا کہ آپ نے اس پروجیکٹ سے انکار کیوں کیا؟ منیب بٹ نے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ دراصل میں نے نہیں بلکہ منال نے انکار کیا تھا کیونکہ اُس وقت دیگر چیزوں کے ساتھ ساتھ رمضان سیریل بھی چل رہے تھے اور ہم دونوں ایک دوسرے کے ساتھ کام میں ویسے بھی کمفرٹ ایبل نہیں ہوتے۔ یاد رہے کہ منیب بٹ اس سے پہلے بھی وسیم بادامی کے شو ہر لمحہ پرجوش میں کہہ چکے ہیں کہ وہ منال کے ساتھ کبھی کام نہیں کر سکتے کیونکہ دنوں بہنیں “بہت ملتی جلتی” نظر آتی ہیں، لوگ اس میں فرق نہیں کر پائیں گے کہ یہ ایمن ہے یا منال اور یہ ایک عجیب و غریب صورتحال ہوگی۔” منیب بٹ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی ساتھی اداکارہ رمشا خان کے ساتھ کام کرنا پسند کریں گے کیونکہ وہ ان کی اہلیہ کی اچھی دوست ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سجل علی نے میسی کو خراجِ تحسین پیش کر دیا، "تاریخ آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی”

      کترینہ کیف کا بیوٹی بزنس چند برسوں میں 350 کروڑ روپے تک پہنچ گیا

      بی ٹی ایس، شکیرا اور جسٹن بیبر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے۔

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.