Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسرائیلی بمباری سے مزید 43 شہید، فلسطینیوں کے لیے دنیا بھر میں مظاہرے

    By Khabrain Newsمارچ 17, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی رمضان المبارک میں بھی روکی نہ جاسکی۔ بمباری سے ہونے والے جانی و مالی نقصان میں کمی واقع نہیں ہو رہی۔ اسرائیلی حملوں میں مزید 43 فلسطینی شہید ہوگئے۔ 24 گھنٹوں میں شہادتوں کی تعداد 65 ہوگئی۔

    فلسطینی شہری دفاع کے ادارے نے بتایا ہے کہ امدادی کارکن ملبے سے زخمیوں کو نکالنے میں دن رات مصروف ہیں۔

    ملبے سے بچے سمیت 2 افراد زندہ نکال لیے گئے۔ جس عمارت سے ان 2 افراد کو نکالا گیا ہے وہ گزشتہ روز اسرائیلی بمباری سے تباہ ہوئی تھی۔

    دوسری طرف دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مطاہرے بھی جاری ہیں۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کاؤنسل کا 55 واں اجلاس جاری ہے۔ اس موقع پر ہزاروں افراد کا ادارے کے صدر دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

    کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں بھی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے آزاد فلسطین کے حق میں نعرے لگائے اور نماز ادا کی۔ جرمن دارالحکومت برلن میں بھی فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے فلسطینی پرچم اٹھاکر مارچ کیا اور فوری جنگ بندی پر زور دیا۔

    انسداد نسل پرستی کےعالمی دن پر فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ لندن میں مظاہرین نے برطانوی وزارتِ داخلہ کے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے وائٹ بال تک ریلی بھی نکالی۔ انہوں نے غزہ میں نسل کشی اور اسلاموفوبیا کے خلاف نعرے بازی کی۔ پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ

      ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

      دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.