Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن کاروبار حصص میں تیزی
    • سونا 2700 روپے تولہ سستا ہو گیا
    • نواب ٹائون’ باپ بیٹے کے اغوا کیس میں مرکزی ملزم گرفتار
    • ٹیکسٹائل کا قومی برآمدات میں حصہ تقریباً 60 فیصد ہوگیا
    • جماعت اسلامی کا احتجاج پرامن اور مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا، جاوید قصوری
    • امریکی پابندیوں، مہنگائی اور تباہ حال معیشت نے ایران کے بیماروں کو بے بس کر دیا
    • شمالیشام میں فوجی مرکز پر دھناککے 4 افرادزخمی
    • سرگودھا،تیز دھار آلہ سے مسلح بیوی نے شوہر کو قتل اور تین بیٹیوں کے گلے کاٹ کر انہیں شدید زخمی کر دیا
    • لانگ مارچ سے قبل پولیس کی دھڑا دھڑ گرفتاریاںکا سلسلہ تیز
    • کراچی آتے ہوئے پولیس افسر کی گاڑی الٹ گئی، گن مین جاں بحق
    • ننکانہ صاحب پیر بازار کی نیلامی میں لاکھوں روپے مالی نقصان کا خدشہ
    • مخبروں کے نام اربوں روپے والے کلکٹرز کی شامت تفصیلات طلب 
    • سندھ میں انسداد پولیو مہم، ایک کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف ہے: مراد علی شاہ
    • تھائی لینڈ میں ویزا فری قیام کی مدت 60 دن سے 30 دن کرنیکا فیصلہ
    • عالمی منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا مبینہ .سربراہ یو اے ای سے گرفتار
    • او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیرکے مجوزہ اجلاس میں امور کشمیر پرتبادلہ خیال ہوگا
    • روانڈاـپاکستان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم 23 سے 25 ستمبر تک گیگالی میں منعقد ہوگا
    • 27ستمبر احتجاج، سلمان اکرم راجہ نے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
    • حوثیوں کا سعودیہ پر 24 گھنٹوں میں 28 فضائی حملوں کا الزام
    • جماعت اسلامی کی شکایت پر شبر زیدی کیخلاف ایف آئی اے سے رپورٹ طلب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان میں مشکل اصلاحات کے نفاذ سے مضبوط انتخابی مینڈیٹ نہ ہونے کا خطرہ ہے، موڈیز

    By Khabrain Newsجولائی 16, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ نئے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) پروگرام سے پاکستان کیلیے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی۔ 

    کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت سے متعلق اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ نیا آئی ایم ایف پروگرام فنانسنگ کے معتبر ذرائع فراہم کرے گا اور اس سے پاکستان کیلئے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی۔ اس  میں دیگر ممالک اور عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈنگ کا حصول بھی شامل ہے۔

    رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی وجہ سے سماجی تناوٴ بڑھنے کا خدشہ ہے۔ زیادہ ٹیکسوں اور توانائی کے نرخوں میں مستقبل کی ایڈجسٹمنٹ اصلاحات پر دباو ڈال سکتی ہے جبکہ مشکل اصلاحات کو مسلسل نافذ کرنے کا مضبوط انتخابی مینڈیٹ نہ ہونا خطرات پیدا کرسکتا

    موڈیز کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی بیرونی فنانسنگ کی ضروریات تقریباً 21 ارب ڈالر ہیں، مالی سال 2026-27 کے لیے تقریباً 23 ارب ڈالر کی مالی ضروریات درپیش ہیں جبکہ پاکستان کے پاس موجود 9.4 ارب ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر اس کی ضروریات سے کافی کم ہیں۔ پاکستان کی بیرونی پوزیشن اب بھی نازک ہے۔ بلند بیرونی مالیاتی ضروریات کے ساتھ اگلے تین سے پانچ سال پالیسیوں میں مشکلات درپیش ہوں گی۔  کمزور گورننس اور اعلیٰ سماجی تناوٴ حکومت کی اصلاحات کو آگے بڑھانے کی صلاحیت کو متاثر کر سکتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.