Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بل گیٹس 33 سال بعد دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر

    By Khabrain Newsاکتوبر 3, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     واشنگٹن: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اپنی دولت میں مسلسل کمی کے باعث دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آگئے۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بل گیٹس 1991 سے ہمیشہ دنیا کے 10 امیر ترین افراد میں شامل رہے ہیں تاہم اس بار وہ ’’ٹاپ ٹین‘‘ سے باہر ہوگئے۔

    جریدے فوربس نے دعویٰ کیا ہے کہ بل گیٹس کی دولت میں 2021 میں اہلیہ ملینڈا فرینچ گیٹس سے طلاق کے بعد ادا کی گئی رقم کے بعد سے کمی واقع ہوئی ہے۔

    علاوہ ازیں بل گیٹس کے اپنے اثاثوں کو مزید سرمایہ کاری کے بجائے فلاحی کاموں میں زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کے باعث بھی ان کی دولت میں کمی ہوئی۔

    بل گیٹس کے فوربس کی امیر ترین افراد کی فہرست میں نمبر 6 سے 9 اور اب 12 پر آنے کے باوجود اس وقت بھی 107 بلین ڈالرز کے اثاثوں کے مالک ہیں۔

    ایسا 1991 کے بعد پہلی بار ہے کہ بل گیٹس دنیا کے دس امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر ہوئے ہیں۔

    دوسری جانب طلاق کے بعد بل گیٹس کی اہلیہ فرنچ گیٹس کی مجموعی مالیت ایک سال قبل 10.3 بلین ڈالر سے بڑھ کر 29 بلین ڈالر تک پہنچ گئی اور وہ ملک کی نویں امیر ترین خاتون بن گئی ہیں۔

    یہ بات بھی قابل غور ہے کہ بل گیٹس ستمبر 2022 میں انسان دوستی پر فوربس کے سمٹ میں مکالمے کے دوران وہ رینکنگ میں اپنی تنزلی کی پیشن گوئی کرچکے تھے۔

    اس کی وجہ بتاتے ہوئے بل گیٹس نے کہا تھا کہ وہ فلاحی کاموں میں حصہ لیتے رہیں گے اور جب تک وہ فوربس کے ارب پتیوں کی فہرست سے باہر نہیں ہو جاتے تب تک ایسا کرتے رہیں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان

      ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا

      دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.