Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فاطمہ فرٹیلائزر ماحولیاتی تحفظ کیلئے پہلی کمپنی بن گئی
    • 12 سالہ بھتیجی کے اغوا کے بعد جنسی زیادتی اور قتل واقعہ میں ملوث ملزم سی سی ڈی سے مقابلے میں پار ہوگیا
    • لاہور:ایک شخص نے کپڑے فروخت کرنے کیلئے سڑک کنارے دکان سجا رکھی ہے۔
    • پاکستان تربیت یافتہ افرادی قوت فراہم کرنیکی صلاحیت رکھتا ، چوہدری سالک
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ، 5 افراد کو حراست میں لیکر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
    • پسنی ،سمندری راستے سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 72 کلوگرام آئس برآمد
    • چکوال سمیت پنجاب بھر میں بلدیاتی انتخابات کیلئے دھڑا بندیوں کاقیام
    • لانگ مارچ ، اسپیشل ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران و اہلکاروں کی واپسی شروع
    • چکوال ،ایل پی جی کی غیر قانونی ری فلنگ کا مسئلہ عوامی تشویش کا باعث بن گیا
    • 9مئی جناح ہائوس’ عسکری ٹاور کیس کے جیل ٹرائل میں گواہان شہادت ریکارڈ کرانے کیلئے 3نومبر کو طلب
    • نصاب میں یکسانیت برقرار رکھنے کیلئے 2028 تک مہلت دینے کی تجویز : عمران مسعود
    • سفارتی پروٹوکول نظرانداز، برطانوی ہائی کمشنر کا دلچسپ اور منفرد انداز، ویڈیو وائرل
    • رجسٹرار کوآپریٹو کی سفارشات کے بغیر کوئی پراسیکیوشن شروع نہیں ہوسکتی:لاہور ہائیکورٹ
    • اسلام آباد میں ہائی پروفائل چوری کا ڈراپ سین
    • وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کا بحریہ یونیورسٹی کا دورہ
    • پائیدار کامیابی کیلئے خیبر پختونخوا عوام کا اعتمادناگزیر ہے: صفدر علی عباسی
    • رواں سال صوبہ بھر سے ایک لاکھ سے زائد اشتہاری گرفتار
    • سپرال نینو 2026 اور 2027 میں گرمی کے نئے ریکارڈ ماہرین نےخطرے کی گھنٹی بجا دی
    • ملتان:وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خان کے ہمراہ نشتر ہسپتال میں ایمرجنسی میں داخل رحمان بابا ٹرین حادثہ کے زخمیوں کی عیادت کررہے ہیں۔
    • کمشنر راولپنڈی کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ اجلاس
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایران کی عسکری صلاحیت کو اسرائیل اور امریکا سنجیدگی سے لیں؛ سی آئی اے

    By Khabrain Newsاکتوبر 8, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     واشنگٹن: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے چیف ولیم برنس نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حالیہ بیلسٹک میزائل حملوں سے اپنی حیران کن عسکری صلاحیتوں کو ظاہر کیا ہے۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی عالمی شہرت یافتہ خفیہ ادارے ’’سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی‘‘ کے چیف ولیم برنس نے اپنے ملک اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کی عسکری صلاحیتوں کو سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے۔

    ولیم برنس کے بقول فی الحال ایسا لگتا ہے کہ اسرائیل اور ایران براہ راست جنگ نہیں چاہتے لیکن خطے میں جنگ کا خطرہ بہرحال ایک حقیقت ہے جس کے باعث کشیدگی اور تناؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔

    سی آئی اے چیف نے مزید کہا کہ اسرائیل جوابی حملے کے لیے بہت احتیاط سے کام لے رہا ہے لیکن اس سوچ بچار کے باوجود وہ کوئی غلط قدم اُٹھا سکتا ہے اور پھر چیزیں ہاتھ سے نکل جائیں گی۔

    ولیم برنس نے حماس اسرائیل مذکرات پر کہا کہ مذاکرات کاروں کو خطے میں طویل مدتی استحکام کو مدنظر رکھ کر کڑے فیصلے لینا ہوں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہائوس کی نئی پریس سیکرٹری نامزد کردیا: امریکی اخبار

      بلجیم کے طلبہ تعلیمی اصلاحات کے لیے بڑی تعداد میں احتجاج میں شریک ہیں

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.