Share Facebook Twitter Email WhatsApp لاہور(کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نیسانحہ نو مئی جنا ح ہاوس اور عسکری ٹاور کیس کے جیل ٹرائل میں گواہان کو شہادت ریکارڈ کرانے کے لیے 3 نومبر کو طلب کر لیا، عدالت نے 3برضمانت ملزمان کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔