پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ جاری
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 118 کیسز رپورٹ ہوئے
ایک ہفتہ میں 853 جبکہ رواں سال اب تک 6129 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 103 جبکہ چکوال سے 03 ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے
لاہور، اٹک اور فیصل آباد سے 2-2 ڈینگی کی کیس رپورٹ ہوئے
سرگودھا، قصور، لودھراں، ملتان، بہاولنگر اور حافظ آباد سے ایک ایک ڈینگی کیس رپورٹ ہوا
محکمہ صحت نے انسداد ڈینگی کے لئے تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں، ترجمان
تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا سٹاک موجود ہے، ترجمان