Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا
    • امریکا کی خلاف ورزیوں تک معاہدہ نہیں ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
    • چین میں طوفان ’ڈولفن‘ کے خطرے کے پیش نظر 1,000 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
    • امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا:جے ڈی وینس
    • شمالی اٹلی میں جنگلات کی آگ بھڑکنے کے باعث کم از کم 200 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلے میں مصر بھی دفاعی معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے۔
    • جاپانی نوجوان نے کتے جیسی مشاہبت کےلئے 2.7 ملین ڈالر خرچ کر دیے
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حسیناؤں کے جھرمٹ میں رہنے والے ٹرمپ کے معاشقے، جنسی اسکینڈلز، 3 شادیاں اور 5 بچے

    By Khabrain Newsنومبر 7, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اپنی رنگین مزاجی، مضحکہ خیز بیانات اور جارحانہ اقدامات کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے متنازع ترین صدر رہے ہیں اور ان کی نجی زندگی کے گوشے کبھی قابل فخر نہیں رہے۔

    ریئلٹی ٹی وی اسٹار ڈونلڈ ٹرمپ اپنے گرد حسیناؤں کا جھرمٹ چاہتے ہیں اور 20 سال تک مقابلہ حسن کرانے والی تنظیم مس یونیورس کے مالک ہونے کے باعث ان کو یہ مواقع ملتے رہے۔

    ان کی حسن پرستی کا عالم یہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی سیکرٹری کے لیے فیشن ماڈل کا انتخاب کرتے تھے۔ ان کی ایک سیکرٹری سابق ملکہ حسن بھی رہی ہیں۔

    ڈونلڈ ٹرمپ پر 1970 سے تاحال 26 خواتین کے ساتھ جنسی ہراسانی کے الزامات سامنے آئے۔ جن میں فحش اداکارہ اسٹارمی کے ساتھ جنسی اسکینڈل نے سب سے زیادہ شہرت حاصل کی۔

    ڈونلڈ ٹرمپ نے تین شادیاں کیں اور تینوں بیگمات کا فیشن اور شوبز انڈسٹری سے کسی نہ کسی طرح تعلق رہا ہے۔

    ٹرمپ نے پہلی شادی 1977 میں چیک ماڈل اور ایتھلیٹ ایوانا زیلنیکووا سے کی جن سے ٹرمپ کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہیں۔ ٹرمپ کا ایک معاشقہ پکڑے جانے پر اہلیہ نے 13 سال بعد طلاق لی جو اُس وقت کی مہنگی ترین طلاق تھی۔

    پہلی بیوی سے طلاق کے 3 سال بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے 1993 میں اداکارہ مارلا میپلز سے شادی کی جن سے ایک بیٹی بھی ہوئی تاہم یہ شادی بھی ٹرمپ کے افیئرز کی وجہ سے نہ چل سکی اور محض 6 سال بعد طلاق ہوگئی۔

    بعد ازاں ٹرمپ نے سلووانیا سے تعلق رکھنے والی ماڈل میلانیا سے شادی کی جن سے ان کی ایک اولاد بھی ہے اور اس دوران بھی جنسی اسکینڈل نے 78 سالہ ٹرمپ کا پیچھا نہیں چھوڑا نہیں۔

    دو جنسی اسکینڈلز پر مقدمات بھی ہیں جن میں سے ایک میں ڈونلڈ ٹرمپ کو خاتون لکھاری ای جین کیرول کی جانب سے جنسی زیادتی کے الزام کی تردید پر ہتک عزت میں 88 ملین ڈالر جرمانے کا سامنا کرنا پڑا۔

    اسی طرح پورن اسٹار اسٹورمی ڈینیئل کیساتھ 2006 میں ڈونلڈ ٹرمپ نے جنسی تعلق قائم کیا اور جب صدارتی الیکشن لڑنے کے لیے نامزدگی جمع کرائی تو اپنے وکیل مائیکل کوہن کے ذریعے خاموش رہنے کے لیے ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر ادا کیے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن

      امریکا کی خلاف ورزیوں تک معاہدہ نہیں ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ

      چین میں طوفان ’ڈولفن‘ کے خطرے کے پیش نظر 1,000 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.