Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارت،500 کروڑ روپے کے رشوت اسکینڈل میں میونیشنز انڈیا کا اعلیٰ عہدیدار گرفتار
    • امریکی عدالت نے اجیت ڈوول اور سمنت گوئل کو سمن جاری کر دیئے
    • راولپنڈی:ورکرز گرین مرکزی بیلٹ کو سجانے میں مصروف ہیں۔
    • ماڑی پور ‘ ٹرک’ رکشے میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی
    • انڈونیشیا کی فیکٹری میں ہولناک آتشزدگی،3 افراد ہلاک،36لاپتہ
    • اسلام آباد:دیوہیکل مشینوں کی مدد سے ایکسپریس وے پر کام جاری ہے۔
    • مصنوعی ذہانت کے ذریعے ترقی’ طاقت کے نئے مدارج طے کیے جا رہے
    • جعلی ادویات کی روک تھام کیلئے ”محفوظ دوا” ایپ کا افتتاح 24 نومبر کو ہوگا
    • بنگلا دیش نے بھارت پر ملک میں فسادات بھڑکانے کا الزام عائد کر دیا
    • ملتان: بزرگ سٹریٹ وینڈر سنیکس’ بسکٹ اور دیگر کھانے کی اشیاء سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
    • پہلگام واقعہ کے بعد 2,800 گرفتاریاں مودی حکومت کے کشمیر بیانیے کی قلعی کھول رہیں
    • ایرانی ریال کی قدر میں معمولی بہتری پاکستانی اوپن مارکیٹ میں مزید کمی
    • امریکی چڑیا گھر میں سیاح کی ٹوپی نگلنے سے مشہور دریائی گھوڑا فیونا ہلاک،پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
    • ویسٹ میں پولیس مقابلہ، ایک زخمی سمیت د ڈاکو گرفتار
    • ملک نفرت، انتشار اور ٹکراو کی سیاست کا متحمل نہیں،مبارک آفتاب گل
    • عزیز بھٹی پولیس کی کارروائی، 32 من سے زائد چھالیہ برآمد، ملزم گرفتار
    • کراچی:آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کے موقع پر روسی فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
    • لاہور:مسافر ٹرین دریائے راوی کے اوپر بنے پل سے گزر رہی ہے۔
    • 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1430ٹریفک حادثات 729افراد شدید زخمی
    • کراچی’ بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل، کچرا کنڈی سے مقتول کا سر بھی برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیوزی لینڈ: خاتون ایم پی کی AI برہنہ تصویر، ڈیپ فیک کا خطرہ بے نقاب

    By Khabrain Newsجون 10, 2025
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیوزی لینڈ کی رکن پارلیمنٹ لورا میک کلور نے حالیہ دنوں میں ایک دلیرانہ اور چونکا دینے والا اقدام کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں اپنی ہی جعلی برہنہ تصویر اٹھا کر دکھائی تاکہ مصنوعی ذہانت (AI) سے بنائی گئی فحش ڈیپ فیک تصاویر کے بڑھتے ہوئے خطرے کی طرف توجہ دلائی جا سکے۔لورا میک کلور نے بتایا کہ مقصدڈیپ فیک سے بنائی گئی فحش تصاویر کے خطرہ کی طرف توجہ دلانا ہے، یہ تصویر حقیقی نہیں تھی، مگر اس میں ان کی مشابہت اتنی زیادہ تھی کہ گویا تصویر اصلی ہو۔ انہوں نے پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران کہا کہ یہ تصویر بنانے میں مجھے صرف پانچ منٹ لگے۔ میں نے صرف گوگل پر تلاش کیا اور چند کلکس میں یہ نتیجہ نکلا۔انہوں نے کہا کہ مجھے محسوس ہوا کہ یہ اقدام کرنا ضروری ہے تاکہ سب کو معلوم ہو کہ یہ کتنا آسان ہو چکا ہے اور یہ تصاویر کتنی معتبر اور حقیقی لگ سکتی ہیں۔لورا میک کلور کا کہنا ہے کہ وہ نیوزی لینڈ میں برہنہ تصاویر کی غیر قانونی اشاعت سے متعلق موجودہ قوانین میں ترمیم کی خواہاں ہیں تاکہ ڈیپ فیک کو بھی اسی زمرے میں شامل کیا جا سکے۔ان کے مطابق میں سمجھتی ہوں کہ ڈیپ فیک حقیقی تصاویر سے بھی زیادہ نقصان دہ ہو سکتے ہیں، کیونکہ لوگ آپ کی شکل کو استعمال کر کے غیراخلاقی اور شرمناک ویڈیوز بنا سکتے ہیں۔لورا میک کلور نے واضح کیا کہ مسئلہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی نہیں بلکہ اس کا غلط استعمال ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ "ٹیکنالوجی خود بُری نہیں، لیکن جب اسے بدنیتی سے استعمال کیا جاتا ہے تو یہ انسانی وقار، ذہنی صحت اور سماجی تحفظ کے لیے سنگین خطرہ بن جاتی ہے،لورا میک کلور کا یہ قدم دنیا بھر میں خبروں اور سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ ناقدین اور ماہرین اسے ایک بہادرانہ اور ضروری اقدام قرار دے رہے ہیں جو مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال کے خلاف قانونی اور اخلاقی جدوجہد کا آغاز ہو سکتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بھارت،500 کروڑ روپے کے رشوت اسکینڈل میں میونیشنز انڈیا کا اعلیٰ عہدیدار گرفتار

      امریکی عدالت نے اجیت ڈوول اور سمنت گوئل کو سمن جاری کر دیئے

      انڈونیشیا کی فیکٹری میں ہولناک آتشزدگی،3 افراد ہلاک،36لاپتہ

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.