Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈالر کے نوٹ پر پراسرار نشان ہے کیا؟

    By Khabrain Newsجولائی 16, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دنیا کی طاقتور کرنسی ڈالر کے ہر ڈالر بِل پر کچھ نشانات پوشیدہ ہیں۔ تاہم، کسی کا بھی اس بات اتفاق نہیں ہے کہ یہ نشانات کیا ہیں۔

    کچھ افراد کا کہنا ہے کہ یہ مکڑی ہے جبکہ کچھ افراد اس کو الو سمجھتے ہیں۔ لیکن سازشی مفروضے گھڑنے والوں کے مطابق یہ نشانات خفیہ سوسائٹیز سے تعلق رکھتے ہیں۔

    چاول کے دانے سے بھی چھوٹا یہ نشان ڈالر کے سامنے والے حصے پر دائیں جانب اوپر کی طرف لکھے 1 سے اوپر بنا ہوا ہے۔ پہلی نظر میں یہ ایک سیاہی سے لگا ایک نقطہ لگتا ہے۔ لیکن میگنی فائینگ گلاس کے ذریعے دیکھا جائے تو اس کا گول سر اور چھوٹے ہاتھ پیر دِکھتے ہیں۔

    یہ نشان اس نوٹ پر تقریباً ایک صدی سے ہے لیکن امریکی محکمہ خزانہ نے کبھی اس متعلق وضاحت نہیں کی کہ یہ کیا ہے یا کیوں شامل کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کوئی آفیشل ریکارڈ موجود نہیں، کبھی کسی ڈیزائنر نے اس کا دعویٰ نہیں کیا اور اس کے ہونے کا کوئی مقصد کبھی شائع نہیں ہوا۔

    کرنسی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نشان گِلوشے (پورے نوٹ پر موجود خم دار ڈیزائن) کا ایک حصہ ہے جس کو جعلسازی سے بچنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ لیکن 1 کے قریب یہ شکل دیگر سے معمولی مختلف ہے۔

    واضح رہے ایک ڈالر کے بل کے ڈیزائن میں 1920 کی دہائی کے بعد سے کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور قانون کے اعتبار سے کوئی تبدیلی ہو بھی نہیں سکتی جس کا مطلب ہے کہ یہ نشان گزشتہ تقریباً 100 برسوں سے نسل در نسل منتقل ہو رہا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.