Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
    • اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی
    • ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع
    • سی این این انٹرویو میں عمران خان کے بیٹوں نے اُن کی صحت پر نئے خدشات کا اظہار کر دیا
    • موٹروے پر KFC اور ہارڈیز کے آؤٹ لیٹس سیل، معائنے میں سڑا ہوا کھانا برآمد
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیاندفاعی معاہدے پر آج دستخط کئے جائیں گے
    • آپریشن ردالفتنہ 3 ‘ بلوچستان میں12خوارجی جہنم واصل
    • پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات’حکومت نے تحریک انصاف کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی
    • بابر اعظم نے 10 پلیئر آف دی سیریز ایوارڈز جیت کر عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔
    • پاکستان کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ کا اسکواڈ سامنے آ گیا
    • یوگنڈا کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان اسٹریٹ گینگ کے حملے میں جاں بحق
    • مصری فٹبال اسٹار محمد صلاح نے ترک کلب طرابزون اسپور کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔
    • فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے
    • عوامی مفاد کے پیشِ نظر کویت میں ایرانی نجی اسکول کی بندش کا فیصلہ۔
    • ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں 26 سالہ ناقابلِ شکست سیریز برقرار۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بچی نے امراض قلب کے شکار والد کا اسپتال میں تنہا خیال رکھ کر لاکھوں دلوں کو پگھلا دیا

    By Khabrain Newsفروری 2, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شمال مغربی چین سے تعلق رکھنے والی ایک 7 سالہ بچی نے لاکھوں افراد کے دلوں کو پگھلا کر رکھ دیا ہے۔

    صوبہ Heilongjiang کے ایک اسپتال میں سان مینگرو نامی بچی اس وقت انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی جب ایک ویڈیو سامنے آئی۔

    اس ویڈیو میں دکھایا گیا تھا کہ یہ بچی تنہا اسپتال میں اپنے والد کی دیکھ بھال کر رہی ہے جو وہاں امراض قلب کے باعث زیرعلاج تھے۔

    18 جنوری کی یہ ویڈیو ایک شخص پائی نے سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔

    بچی کے والد کی عمر 40 سال سے زائد تھی اور بچن نے پائی کو بتایا کہ اس کے والدین کی طلاق ہوچکی ہے اور دادی کی عمر 70 سال سے زائد ہے تو وہ روزانہ اسپتال نہیں آسکتیں۔

    بچی کے دیگر رشتے دیگر شہروں میں مقیم ہیں۔

    ویڈیو پوسٹ کرنے والے شخص کے مطابق ضرورت کے وقت یہ بچی ڈاکٹروں یا نرسوں کو تلاش کرتی ، والد کے ٹیسٹوں کے نتائج لے کر آتی اور کھانا بھی خریدتی۔

    اس شخص نے بتایا کہ ‘میں نے خود اس ننھی بچی کو یہ سب کام کرتے ہوئے دیکھا اور اس کے لیے اداس ہوگیا’۔

    جب اس شخص کے والد کو ایک بڑے اسپتال میں منتقل کیا گیا تو جانے سے قبل اس نے کچھ رقم ایک سوشل میڈیا ایپ کے ذریعے بچی کو بھجوائی جبکہ پھل اور دودھ کے ڈبے بھی دیے۔

    اس ویڈیو کو لاکھوں بار دیکھا جاچکا ہے اور انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے اس بچی کو عطیات دیے جا رہے ہیں۔

    اسپتال کی جانب سے بھی بچی کے والد کے علاج کے بل کی رقم کم کر دی گئی تاکہ مالی بوجھ کم ہوسکے۔

    بچی کے والد کو کچھ دن بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا اور اس موقع پر اس کا کہنا تھا کہ وہ اپنا خیال خود رکھ سکتا ہے مگر کئی بار اسے کسی کی ضرورت پڑتی ہے۔

    والد کے مطابق ‘میں بیٹی کو اسپتال لے آتا ہوں کیونکہ ابھی اس کی سردیوں کی چھٹیاں ہیں اور گھر میں اس کا کوئی خیال رکھنے والا نہیں’۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

    بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

    جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.