Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور جاپان کے درمیان تعاون کے مواقع پیدا کرنیکی ضرورت ہے: جاپانی سفیر
    • اسلام آباد ہائیکورٹ: رینجرز اہلکاروں کو گاڑی تلے کچلنے کے مقدمے میں ملزم ہاشمی عباسی کی ضمانت منسوخ ‘ دوبارہ گرفتاری کا حکم
    • مظاہروں کے دوران طاقت کا استعمال، میئر نیویارک کا بدنام پولیس یونٹ کو ختم کرنے کا اعلان، شہری حقوق کی تنظیموں کا خیرمقدم
    • آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ایف بی آر کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات اٹھادیئے، 242 ارب سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • پلاٹ پر قبضہ کیلئے سماعت و گویائی سے محروم خاتون سمیت اہل خانہ پر مبینہ تشدد
    • تحریک تحفظ آئین پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
    • بین الاقوامی مقابل حسنِ قرت 24 سے 26 نومبر تک اسلام آباد منعقد
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی ستھرا پنجاب کے ورکرز سے ملاقات
    • ملک میں نئے انتظامی یونٹس پر 2027ء سے پہلے ریفرنڈم کرایا جائے، فاروق ستار
    • چیئرمین سی ڈی اے کا ممبر انوائرمنٹ کے ہمراہ بابر پارک کا دورہ
    • اسلام آباد کی نئی انتظامی حدود میں تحصیل فتح جنگ کو شامل کیا جائے: سردار عامر علی
    • امریکی ارب پتی وارن بفٹ کا پانچ ارب ڈالر سے زائد عطیہ کا اعلان
    • وراثت کے انتقال کی درستگی کسی کو اسکے شرعی حصے سے محروم نہیں کر سکتیں،وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ
    • ڈاکٹر احمد سلمان غوری آئندہ دو سالوںکے لیے پیما کے مرکزی صدر منتخب
    • ڈی پی او اٹک کی زیرِ صدارت تھانہ سٹی حسن ابدال میں کھلی کچہری کا انعقاد
    • پاک کوریا کا زرعی تحقیق میں تعاون کسانوں کیلئے خوش آئند، چیئرمینPARC
    • ملک کو درپیش بحرانوں کا اصل سبب نئے صوبوں کا قیام، سراج الحق
    • اسلامی یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 500 اور پاکستان کی ٹاپ 10 جامعات میں شامل
    • نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز میںسی پیک 2.0 اور پاکستان چین اسٹریٹجکپارٹنرشپ پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
    • اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے انتخابات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تیرہ سالہ لڑکے نے سمندر میں 4 گھنٹے تیر کر اپنے خاندان کی زندگی بچالی

    By Khabrain Newsفروری 3, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ایک 13 سالہ  لڑکے نے پبھرے ہوئے سمندر میں 4 گھنٹوں تک تیر کر اپنی ماں، چھوٹی بہن اور چھوٹے بھائی کی زندگی بچالی۔

    مغربی آسٹریلیا کے علاقے Quindalup میں یہ خاندان چھٹیاں منا رہا تھا جب تیز ہواؤں نے ان کی چھوٹی تنگ کشتی اور ہوا سے بھرے پیڈل بورڈ کو سمندر کے گہرے پانی کی جانب دھکیل دیا۔

      لڑکے  نے کشتی کو واپس ساحل پر لے جانے کی کوشش کی تاکہ مدد حاصل کرسکے مگر وہ ڈوب گئی اور بچے کو ساحل کی جانب 4 کلومیٹر تک تیر کر جانا پڑا۔

    اس بچے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ 4 گھنٹوں تک تیر کر ساحل پر پہنچا اور پھر مدد طلب کرنے کے لیے وہاں بھاگنے لگا۔

    اس نے بتایا کہ ‘میں سمندر میں بریسٹ اسٹروک، فری اسٹائل اور تیراکی کے دیگر طریقوں کے ذریعے ساحل پر پہنچا اور وہاں گرگیا، اس کے بعد میں فون تک پہنچنے کے لیے 2 کلومیٹر تک تیزی سے بھاگا’۔

    یہ واقعہ 30 جنوری کو پیش آیا تھا اور مغربی آسٹریلیا کی پولیس کو اس بارے میں رپورٹ مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے موصول ہوئی کہ ایک خاندان سمندر میں بہہ گیا ہے۔

    اس کے بعد اس خاندان کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع ہوا۔

    47  خاتون، 12 سالہ لڑکے اور 8 سالہ بچی کو ایک ریسکیو ہیلی کاپٹر نے شام ساڑھے 8 بجے ڈھونڈا۔

    اس کے بعد ایک امدادی جہاز اس لوکیشن پر پہنچا اور ان تینوں کو بحفاظت بچا کر لے آیا۔

    مقامی میرین ریسکیو کمانڈر پال بریسلینڈ نے بتایا کہ اس خاندان کو ساحل سے 14 کلومیٹر دور دریافت کیا گیا اور گھنٹوں تک پبھرے سمندر کا سامنا کرتے رہے۔

    انہوں نے کہا کہ   لڑکے  کی بہادری کے باعث ہم اس کے خاندان کو بچانے میں کامیاب ہوئے۔

    انہوں نے مزید بتایا کہ اس   لڑکے  نے 2 گھنٹے تک لائف جیکٹ میں تیراکی کی اور پھر اسے اتار کر 2 گھنٹے تک تیر کر ساحل پر پہنچا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      منہ کی مدد سے برف کے ٹکڑے منتقل کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

      گھنی مونچھوں والا نومولود بچہ، سوشل میڈیا صارفین حیرت میں مبتلا

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.