Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایمباپے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم ’آن‘ برانڈ سے نیا معاہدہ
    • ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی
    • منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا
    • اسلام آباد کے 24 اسکول کل سے بند، عمارتیں پولیس کے حوالے
    • لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اربوں کی سرمایہ کاری پر سنڈیکیٹ سے منظوری نہ لینے کا انکشاف
    • پی ٹی آئی کسان ونگ کا پاکستان کسان اتحاد کے25 ستمبرکے احتجاج کی بھرپور حمایت
    • PIA نے انٹرنیشنل ایوی ایشن سیفٹی معیار پر عملدرآمد کا سنگ میل عبور کرلیا
    • نیویارک’صرف 30ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی
    • یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین ِ وطن کے خلاف نئے سخت قوانین و قواعد منظور کرلئے
    • صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح 5-0 شکست دے دی
    • بدعنوانی پر دفترخارجہ کے 6افسران سمیت 22افراد کیخلاف مقدمہ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
    • آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
    • قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
    • پنجاب بار کونسل کا وکلاء ،خاندانوںکو مالی تحفظ فراہم کرنیکا اعلان
    • PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
    • سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
    • محسن نقوی کی ہنگو میںشہید ہونیوالے کیپٹن حمزہ اکرم کے گھر آمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستانی اسپنرز بھارت کیلیےخطرہ، شاداب اور عثمان طارق کا جادو اتوار کو سر چڑھ کر بولے گا، شعیب اختر

    By Khabrain Newsفروری 14, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے 15 فروری کے بڑے مقابلے سے قبل پاکستان کے اسپن اٹیک کو ٹیم کی اصل طاقت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بار مقابلہ یکطرفہ نہیں بلکہ انتہائی سنسنی خیز ہوگا۔

    بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کے پاس ابرار احمد اور عثمان طارق کی شکل میں بہترین اسپنرز موجود ہیں جبکہ شاداب خان کی واپسی ٹیم کے لیے ریڑھ کی ہڈی ثابت ہوگی۔ شعیب اختر کے مطابق کولمبو کی کنڈیشنز میں پاکستانی اسپنرز بھارتی بیٹنگ لائن کے لیے بڑا چیلنج ثابت ہوں گے اور یہی وہ شعبہ ہے جو میچ کا فیصلہ کرے گا۔

    ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی میچ کی تصدیق ہوئی، ٹکٹیں مہنگی ہو گئیں، ہوٹل بھر گئے اور فلائٹس کے کرائے دگنے ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ جب پاکستان کھیلنے کے لیے آمادہ ہوتا ہے تو کرکٹ کا معیار، مارکیٹنگ اور ٹی آر پی ایک الگ ہی سطح پر پہنچ جاتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ کی دنیا کے 65 فیصد ریونیو کا دارومدار پاک بھارت مقابلوں پر ہے، اسی لیے دنیا کو پاکستان کی ضرورت ہے۔

    شعیب اختر نے مزید کہا کہ کھیل کو جوڑنے کا ذریعہ بننا چاہیے، توڑنے کا نہیں۔ انہوں نے بنگلا دیش کے حوالے سے ہونے والی بحث پر بھی بات کی اور کہا کہ اگر پاکستان اور بھارت نیوٹرل وینیو پر کھیل سکتے ہیں تو باقی ٹیموں کے لیے بھی یہی اصول ہونا چاہیے۔ تاہم اب کرکٹ شروع ہو چکی ہے اور یہ سب سے اچھی بات ہے کیونکہ پاکستان کی شرکت کے بغیر یہ ورلڈ کپ بے معنی ہوتا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایمباپے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم ’آن‘ برانڈ سے نیا معاہدہ

      ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی

      منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.