Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایپل کا رواں سال کا سستا ترین آئی فون 17 ای متعارف، قیمت اور فیچرز جانیں

    By Khabrain Newsمارچ 3, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایپل نے رواں سال کا سستا ترین آئی فون متعارف کرا دیا ہے۔

    آئی فون 17 ای گزشتہ سال کے آئی فون 16 ای جیسا ہی نظر آتا ہے۔

    اس فون کے اندر آئی فون 17 والا اے 19 پراسیسر موجود ہے مگر اسکرین کچھ چھوٹی ہے جو 6.1 انچ کے او ایل ای ڈی ڈسپلے سے لیس ہے۔

    فون کے فرنٹ پر سیلفی کیمرے کے لیے ڈائنامک آئی لینڈ بار کی بجائے پرانے نوچ ڈیزائن کو برقرار رکھا گیا ہے جس میں سیلفی کیمرا چھپا ہوا ہے۔

    کمپنی کے مطابق اے 19 پراسیسر کی پرفارمنس بہت زیادہ تیز ہوگی جبکہ اے آئی پراسیسنگ بہتر کی گئی ہے۔

    اسی طرح فون کے اندر ایپل کا تیار کردہ سی 1 ایکس موڈیم موجود ہے تاکہ انٹرنیٹ اسپیڈ تیز ہوسکے۔

    فون کے تحفظ کے لیے سرامکس شیلڈ 2 کو استعمال کیا گیا ہے اور کمپنی کا دعویٰ ہے کہ گرنے پر بھی اسکرین کو زیادہ تحفظ ملے گا۔

    آئی فون 17 ای کے بیک پر سنگل 48 میگا پکسل کیمرا موجود ہے جو 4K ویڈیو ریکارڈ کرسکتا ہے۔

    ایپل کے مطابق پورٹریٹ فوٹوگرافی کو مزید بہتر بنایا گیا ہے جبکہ فرنٹ پر 12 میگا پکسل کیمرا دیا گیا ہے جو فیس آئی ڈی کو سپورٹ کرتا ہے۔

    فون میں میگ سیف سپورٹ بھی دی گئی ہے جو آئی فون 16 ای میں موجود نہیں تھی، تاکہ تیز وائرلیس چارجنگ ممکن ہوسکے۔

    اس سے ہٹ کر وائی فائی 6، بلیو ٹوتھ 5.3، واٹر اینڈ ڈسٹ ریزیزٹنس، سیٹلائیٹ کنکٹویٹی اور ای سم سپورٹ جیسے فیچرز بھی موجود ہیں۔

    فون کے اندر آئی او ایس 26 آپریٹنگ سسٹم موجود ہے جبکہ ایپل انٹیلی جنس فیچرز صارفین کو دستیاب ہوں گے۔

    فون کا 256 جی بی اسٹوریج والا ماڈل 599 ڈالرز جبکہ 512 جی بی والا ورژن 799 ڈالرز میں فروخت کیا جائے گا۔

    یہ فون بلیک، وائٹ اور نئے سافٹ پنک رنگوں میں دستیاب ہوگا اور 11 مارچ سے عالمی سطح پر فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.