Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یوٹیوب میں صارفین کو اشتہارات دیکھنے پر مجبور کرنے لیے کام جاری

    By Khabrain Newsمارچ 12, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یوٹیوب میں ایک ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی۔

    یوٹیوب میں کافی عرصے سے صارفین کو اشتہارات دیکھنے پر مجبور کرنے لیے کام کیا جا رہا ہے، خاص طور پر ٹی وی ڈیوائسز میں۔

    2023 کے شروع میں یوٹیوب میں ایسے مختصر اشتہارات دکھانے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا جن کو اسکیپ کرنا ممکن نہیں تھا۔

    مگر اب ایسا اقدام کیا جا رہا ہے جو صارفین کو زیادہ جھنجھلاہٹ کا شکار کرے گا۔

    کمپنی کی جانب سے ٹی وی پر یوٹیوب ایپ کے لیے 30 سیکنڈ طویل ایسے اشتہارات دکھانے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جن کو اسکیپ کرنا ممکن نہیں ہوگا۔

    یہ اشتہارات اب دنیا بھر میں کمپنیوں کو دستیاب ہوں گے اور اس سے واضح عندیہ ملتا ہے کہ یوٹیوب کمپنی ٹی وی ایپ کو اب موبائل ایپ جتنی اہمیت دے رہی ہے۔

    اس تبدیلی کے لیے یوٹیوب کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سسٹمز سے مدد حاصل کی جا رہی ہے۔

    کمپنی کی جانب سے اشتہاری کمپنیوں کو کہا گیا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی 5 سے 30 سیکنڈز تک کے اشتہارات صرف ٹی وی پر دکھائے گی جن کو اسکیپ کرنا ممکن نہیں ہوگا، تاکہ ان کا پیغام درست ناظرین تک درست وقت پر پہنچ سکے۔

    آسان الفاظ میں یوٹیوب کی جانب سے اشتہارات کے دورانیے کو اشتہاری کمپنیوں کی مہم کے تحت ایڈجسٹ کیا جائے گا۔

    یہ تبدیلی اس لیے اہم ہے کیونکہ ٹی وی اسکرینز پر لوگ زیادہ وقت تک یوٹیوب دیکھتے ہیں اور عموماً مکمل ویڈیوز دیکھتے ہیں۔

    یہی وجہ ہے کہ اس تبدیلی سے اشتہاری کمپنیوں کو زیادہ طویل اشتہارات لوگوں کو دکھانے کا موقع ملے گا جبکہ یوٹیوب کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔

    مگر ناظرین کو یہ تبدیلی کچھ زیادہ پسند نہیں آئے گی اور اگر وہ اشتہارات سے پاک ویڈیو چاہتے ہیں تو یوٹیوب پریمیئم کا انتخاب کرنا ہوگا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.