Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا
    • میکس نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہےنہ عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتاہے :شاہد آفریدی کا معید پیرزادہ کو کرارا جواب
    • رمضان 2027 ،سعودی عرب میں پہلا روزہ 8 فروری کو ہونے کا امکان
    • انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ
    • بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ
    • عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
    • راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل
    • سیال ڈیم سے بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری
    • کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسرائیل، امریکا کی ایران دشمنی نے نیٹو کو سخت مُشکلات میں ڈال دیا ہے

    By Khabrain Newsاپریل 3, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیل اور امریکا کی ایران کے ساتھ جنگ عالمی سیاست میں ایک پیچیدہ صورتحال پیدا کر رہی ہے اور اس سے نیٹو براہِ راست متاثر ہورہا ہے اور سخت دباؤ کا شکار ہے۔

    امریکا اور اسرائیل ایران کو خطے میں ایک بڑا خطرہ سمجھتے آئے ہیں، خاص طور پر اس کے جوہری پروگرام اور علاقائی اثر و رسوخ کی وجہ سے۔ جبکہ دوسری طرف ایران اپنے مؤقف کو دفاعی اور خودمختاری کا مسئلہ قرار دیتا ہے۔

    اس حوالے سے نیٹو کے تمام رُکن ممالک ایک جیسی سوچ نہیں رکھتے۔ یورپی ممالک جیسے فرانس اور جرمنی ایران کے ساتھ سفارتی حل کو ترجیح دیتے ہیں۔ جبکہ امریکا نسبتاً سخت پالیسی اپناتا ہے۔

    اس اختلاف کی وجہ سے نیٹو کا مشترکہ حکمتِ عملی اپنانا مشکل ہو گیا ہے اور مشرقِ وسطیٰ میں کسی ممکنہ جنگ میں نیٹو کا کردار متنازع ہو سکتا ہے۔

    اس جنگ سے توانائی کی متاثرہ سپلائی بھی جو یورپ کے لیے ایک اہم مسئلہ بن گیا ہے۔ جو نیٹو کیلئے ایک بحران کی صورت اختیار کرسکتا ہے۔

    اگرچہ نیٹو ٹوٹنے یا کمزور ہونے کی سطح تک نہیں پہنچا تاہم ایران جنگ کے حوالے سے اندرونی اختلافات اور جغرافیائی دباؤ بڑھ رہے ہیں۔ ایران پر مسلط کردہ یہ جنگ نیٹو کے لیے ایک اسٹریٹیجک چیلنج بن چکا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      رمضان 2027 ،سعودی عرب میں پہلا روزہ 8 فروری کو ہونے کا امکان

      انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.