Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، ترکی، مصر اور سعودی عرب کا اہم اجلاس، ریاض کے حق دفاع کی حمایت
    • پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ، 11 سال کی ریز رو لائف
    • حکومت نے 23 ستمبر کے لیے پٹرول 1.70روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.12روپے فی لیٹر سستا کردیا
    • پشاور-اسلام آباد موٹروے کل سے بند
    • وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے معاہدہ ہوگا: ٹرمپ
    • بابر اعظم کی دوبارہ ٹیسٹ کپتانی پر وقار یونس کے تحفظات ’کپتانی کے دباؤ سے کارکردگی متاثر ہوتی ہے‘
    • ٹرمپ کا جنرل اسمبلی میں شہباز شریف کو خراجِ تحسین، ’عظیم رہنما‘ قرار
    • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح سے ملاقات
    • نیویارک میں 81ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے دور
    • ایشین گیمز 2026، بھارت نے کرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا
    • کراچی میں ستمبر کی غیر معمولی گرمی نے 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
    • مارک ووڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
    • اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
    • چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
    • صحافی سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم سنیچروں نے موبائل فون چھین کر فرار
    • 8 افراد کو حراست میں لیکر 1 کلو 200گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ڈیٹا سیٹ پر بین الاقوامی ورکشاپ
    • چچازاد بھائی نے چچا زاد بہن کو دھوکہ دہی سے جائیداد سے محروم کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دھرندھر کا اسکرپٹ چوری شدہ نکلا، معروف فلمساز نے بڑا دعویٰ کردیا

    By Khabrain Newsاپریل 4, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    رنویر سنگھ کی ہٹ فلم ان کی اسکرپٹ پر مبنی ہے، فلمساز کا ادتیہ دھر کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

    بھارتی فلمساز سنتوش کمار نے رنویر سنگھ کی ایکشن تھرلر ’دھُرندھر‘ کی اسکرپٹ پر چوری کا الزام لگاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ فلم ان کی اسکرپٹ پر مبنی ہے  جس پر ادتیہ دھر نے بھی خاموشی دوڑ دی۔

    بھارت کی حالیہ متازع فلم ’دھرندھر‘ نے باکس آفس پر تو متعدد ریکارڈ قائم کرلیے ہیں لیکن اب یہ فلم سرقہ کے تنازعے کا مرکز بن گئی ہے، جو عدالتوں کی طرف بڑھ رہا ہے۔

    الزام کیا ہے؟
    کرناٹک کے ایک فلم ساز سنتوش کمار آر ایس نے عوامی طور پر دعویٰ کیا ہے کہ دھُرندھر: دی ریونج ان کی 2023 میں لکھی گئی اسکرپٹ ’ڈی صاحب‘ پر مبنی ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ مجھے یہ مشابہت فلم دیکھنے کے بعد محسوس ہوئی، فلم دیکھنے کے بعد مجھے پتا چلا کہ یہ میری اسکرپٹ اور کہانی ہے، میں نے اسے 2023 میں بہت محنت سے لکھا تھا۔

    سنتوش کے مطابق ان کی کہانی کا مرکزی خیال ایک نوجوان کے گرد گھومتا ہے جس کے خاندان پر مجرموں نے حملہ کیا، وہ انتقام میں 10 افراد کو قتل کرتا ہے اور بعد میں گرفتار ہوجاتا ہے۔ اس کی بہادری سے متاثر ہو کر اسے جاسوس کے طور پر بھرتی کیا جاتا ہے۔

     

    سنتوش کا دعویٰ ہے کہ یہ بنیادی کہانی دھُرندھر: دی ریونج میں استعمال کی گئی ہے جب کہ آدیتیہ دھَر بہت ہوشیار ہیں، انہوں نے صرف میری فلم کے اہم خطوط لیے اور سیاسی پروپیگنڈا شامل کردیا۔

    انہوں نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے اس اسکرپٹ کو کئی بڑے پروڈکشن ہاؤسز کو پیش کیا، جن میں سونی پکچرز، زی اسٹوڈیوز، ٹی-سیریز اور دھرمہ پروڈکشنز شامل ہیں۔

    دوسری جانب، آدیتیہ دھَر کی ٹیم نے سختی سے ان الزامات کی تردید کی ہے۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق سنتوش کے تمام الزامات کہ دھُرندھر بنانے والوں نے ان کی اسکرپٹ چرا لی یا یہ ان کے حقوق کی خلاف ورزی ہے، بے بنیاد، غلط اور ناقابل قبول ہیں۔

    فلم کی ٹیم نے دعویٰ کیا کہ دھُرندھر کی کہانی ایک اصل آئیڈیا ہے، جسے ادتیہ دھر نے خود لکھا اور ستمبر 2023 میں رجسٹر کروایا جب کہ یہی دعویٰ سنتوش نے بھی کیا ہے کہ جن کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی اسکرپٹ اسکرین رائٹرز ایسوسی ایشن میں نومبر 2023 میں رجسٹر کروائی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.