Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آپریشن ردالفتنہ 3 ‘ بلوچستان میں12خوارجی جہنم واصل
    • پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات’حکومت نے تحریک انصاف کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی
    • بابر اعظم نے 10 پلیئر آف دی سیریز ایوارڈز جیت کر عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔
    • پاکستان کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ کا اسکواڈ سامنے آ گیا
    • یوگنڈا کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان اسٹریٹ گینگ کے حملے میں جاں بحق
    • مصری فٹبال اسٹار محمد صلاح نے ترک کلب طرابزون اسپور کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔
    • فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے
    • عوامی مفاد کے پیشِ نظر کویت میں ایرانی نجی اسکول کی بندش کا فیصلہ۔
    • ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں 26 سالہ ناقابلِ شکست سیریز برقرار۔
    • اتحاد ایئرویز نے کئی ہفتوں کی معطلی کے بعد بحرین اور کویت کے لیے پروازیں دوبارہ بحال کر دیں
    • مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کے چھاپے، 60 فلسطینی گرفتار
    • سابق چیئرمین ایتھوپین ایئرلائنز پی آئی اے کےبجائے ایئر انڈیا کے سی ای او بن گئے
    • اسرائیل نے غزہ سے تعلق رکھنے والے 24 فلسطینی زیرِ حراست افراد کو رہا کر دیا
    • ٹرمپ : بڑے حملے سے قبل ایران نے مذاکرات کی درخواست کی
    • اسرائیلی فوج کے سربراہ نے جنگ بندی کے مطالبات مسترد کرتے ہوئے غزہ میں فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کر دیا
    • جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں متعدد افراد زخمی
    • تمام مشکلات کے باوجود کشمیری عوام کا حوصلہ، استقامت اور ثابت قدمی آج بھی غیر متزلزل ہے۔ — آصف علی زرداری
    • جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام مسئلۂ کشمیر کے حل سے جڑا ہے: شہباز شریف
    • سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اللہ کا واسطہ ہے کراچی کی سڑکیں ٹھیک کردیں،شگفتہ اعجاز حکمرانوں پر برس پڑیں

    By Khabrain Newsاپریل 26, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کراچی کی موجودہ صورتحال پر کھل کر اظہارِ خیال کرتے ہوئے شہر کو ’’گندا‘‘ قرار دے دیا۔

    نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ وہ کراچی کو ایک جملے میں کیسے بیان کریں گی۔

     

    اداکارہ نے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے صرف ایک لفظ کہا، ’’گندا‘‘۔ ان کے اس مختصر مگر دوٹوک جواب نے پروگرام کے شرکاء کو بھی چونکا دیا۔

    بعد ازاں اپنے مؤقف کی وضاحت کرتے ہوئے شگفتہ اعجاز کا کہنا تھا کہ یہ ان کے دل کی آواز ہے کیونکہ کراچی ان کا اپنا شہر ہے اور وہ یہیں رہتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے شہر کی خامیوں کی نشاندہی کرنا برائی نہیں بلکہ بہتری کی جانب پہلا قدم ہے۔

    اداکارہ نے حکمرانوں اور متعلقہ اداروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خدا کے لیے کراچی کی سڑکوں کی حالت بہتر بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ شہر کی ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، جگہ جگہ گندگی اور ناقص انفراسٹرکچر نہ صرف عوام کے لیے مشکلات کا باعث ہیں بلکہ یہ صورتحال دیکھ کر شدید غصہ بھی آتا ہے۔

    شگفتہ اعجاز نے مزید کہا کہ سڑکوں کی خستہ حالی کے باعث روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے، جبکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ تا ہے۔ ان کے مطابق فوری اور مؤثر اقدامات کی اشد ضرورت ہے تاکہ شہریوں کو بنیادی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

    اداکارہ کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں، جہاں کچھ صارفین ان کی بات سے اتفاق کر رہے ہیں جبکہ کچھ نے اس انداز کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ تاہم یہ معاملہ ایک بار پھر کراچی کے بنیادی مسائل کو اجاگر کرنے کا سبب بن گیا ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    طلاق کے بعد اپنی بیٹی کی پرورش کے لئے مجھے خود مختار بننا پڑا، تا کہ اپنے ماں باپ پر بوجھ نہ بنوں !۔۔ (شرمین علی)

    ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

    اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.