Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • معروف کرکٹ صحافی قمر احمد 88 سال کی عمر میں چل بسے
    • ورلڈ کپ معرکے سے قبل واہی کو کینیڈا میں داخلے سے انکار، آئیوری کوسٹ کو بڑا نقصان
    • میں اپنی شادی کی رات سلامی کے پیسے گننے میں مصروف تھی: عفت عمر
    • هرمز مشن کے پیش نظر اپنے بحری جہاز تعینات کر دیے ہیں: جرمن وزیر دفاع
    • پاکستانی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا دی ہنڈریڈ میں برمنگھم فینکس کا حصہ بن گئیں
    • مشہور ہارر کردار سمارا مورگن کی وائس آرٹسٹ ڈیوِی چیس دنیا سے رخصت
    • یو اے ای میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی
    • گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، اہم سڑکیں بند۔
    • اقوام متحدہ: امریکہ اور ایران کے ساتھ عملی اقدامات طے کرنے کا وقت آ گیا ہے
    • اقوام متحدہ: امریکہ اور ایران کے ساتھ عملی اقدامات طے کرنے کا وقت آ گیا ہے
    • اسرائیلی وزیر خارجہ: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف سے تمام رابطے ختم کر دیے جائیں گے
    • کرکٹ اسٹارز عمر گل اور شاہین آفریدی نے پیڈل سیشن میں حصہ لیا
    • موٹروے پر 24 جون کے بعد فائر ایکسٹنگوئشر کے بغیر گاڑیوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔
    • گلگت بلتستان میں 5 کروڑ روپے کا ٹراؤٹ فارمنگ منصوبہ شروع
    • وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بطور ثالث امریکہ ایران معاہدے پر دستخط کر دیئے
    • اسپیس ایکس نے ایمازون کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی پانچویں سب سے قیمتی کمپنی بن گئی
    • لاہور میں امتیاز سپر مارکیٹ سیل کر دی گئی۔
    • امریکہ نے اتمار بن گویر کا ویزا مسترد کر دیا، میامی کا دورہ منسوخ۔
    • اسرائیل کے ساحل پر جیلی فش کے حملوں میں اضافہ۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وائیڈ فولڈ ایبل فونز کی دوڑ؛ کونسے نئے ماڈل لانچ ہونے جارہے ہیں؟

    By Khabrain Newsمئی 12, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دنیا بھر میں اسمارٹ فون کمپنیاں اب وائیڈ فولڈ ایبل ڈیوائسز کی جانب تیزی سے بڑھ رہی ہیں، جہاں حالیہ Huawei Pura X Max کے بعد نئی ڈیوائسز کی افواہیں زور پکڑ گئی ہیں۔

    رپورٹس کے مطابق Samsung اس سال Galaxy Z Fold 8 اور Galaxy Z Flip 8 کے ساتھ ایک وائیڈ فولڈ ایبل متعارف کرا سکتا ہے، جبکہ Apple بھی اپنا پہلا فولڈ ایبل آئی فون، ممکنہ طور پر “آئی فون الٹرا”، ستمبر میں پیش کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

    ادھر Vivo کے بارے میں لیکس سامنے آئی ہیں کہ Vivo X Fold 6 میں اسکرین کریز (fold line) کو بہتر بنانے پر خاص توجہ دی جا رہی ہے، جو صارفین کے لیے ایک اہم بہتری سمجھی جا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کمپنی مستقبل میں زیادہ چوڑے “بُک اسٹائل” فولڈ ایبل ڈیزائنز کی طرف جا سکتی ہے۔

     

    دوسری جانب Honor کے بارے میں بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ کافی عرصے سے ایک وائیڈ فولڈ ایبل ڈیوائس پر کام کر رہی ہے، جس میں ٹرپل کیمرہ سیٹ اپ اور سیکنڈری ریئر ڈسپلے شامل ہو سکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ ڈیوائس ممکنہ طور پر 2027 کی پہلی سہ ماہی میں لانچ ہو سکتی ہے۔

    واضح رہے کہ کہ وائیڈ فولڈ ایبل فونز صارفین کو ٹیبلٹ جیسا تجربہ فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، جس سے مستقبل میں اسمارٹ فون ڈیزائن میں بڑی تبدیلی آ سکتی ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

    یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!

    اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری

    تازہ ترین

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

    سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

    16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف، رواں ہفتے سے اجرا شروع

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.