Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی ناکہ بندی کے باوجود ایرانی تیل بردار جہاز پاکستان کی جانب روانہ
    • نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے میں 5.6 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس
    • تہران کی امریکا کو وارننگ، خطے کا انفراسٹرکچر بھی نشانے پر ہوگا
    • امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیلی فوج کی فنڈنگ روکنے کی تجویز مسترد کر دی
    • ایبولا کے خدشے پر امریکا نے ڈی آر کانگو میں موجود شہریوں کی وطن واپسی روک دی
    • امریکی فوج نے ایران پر حملوں کی تازہ لہر مکمل کرنے کا اعلان کر دیا
    • ایرانی فوج کا دعویٰ، اردن میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا
    • امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 2 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی
    • میانمار کے قریب دو کشتی حادثوں میں 500 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ: اقوام متحدہ
    • عراقی وزیراعظم الزیدی نے اربیل پر ڈرون حملے کی مذمت کی
    • برازیل نے امریکی 25 فیصد ٹیرف کی مذمت کر دی
    • آئی آر جی سی کا اردن کے فضائی اڈے پر میزائل حملے کا دعویٰ
    • ایندھن کے ذخائر کم، پاکستان میں پیٹرول بحران کا خدشہ
    • پاکستان بجلی کے گردشی قرضے کا ہدف پورا نہ کر سکا
    • پاکستان نے 4 سال کی سب سے مہنگی ایل این جی درآمد کر لی
    • فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا
    • عامر خان کے خلاف نفرت انگیز اعلان، 5 کروڑ روپے انعام کی پیشکش
    • "زمبابوے نے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔”
    • "پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس کے لیے پیڈل کھیلنے کا مشورہ دے دیا گیا۔”
    • "پاکستان اور چین نے 20 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے۔”
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایک مرغی کی قیمت صرف ’’17 لاکھ‘‘ اس کا انڈا بھی سونے کے بھاؤ

    By Khabrain Newsمئی 13, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    (13 مئی 2026): اگر آپ کو ایک مرغی لاکھ کی ملے اور اس کا انڈا بھی سونے کے بھاؤ ملتا ہو تو شاید آپ کا منہ حیرت سے کھلا رہ جائے۔

    مثل مشہور ہے کہ گھر کی مرغی دال برابر مگر اس کے برعکس ایسی گھریلو مرغی بھی ہے، جس کی قیمت ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں میں ہے یا یوں کہیں کہ اس قیمت میں گایوں کا ریوڑ آ جائے۔

    یہ کوئی مذاق نہیں بلکہ حقیقت ہے کہ دنیا میں ایک مرغی ایسی بھی ہے، جس کی قیمت 14 سے 17 لاکھ کے درمیان ہے جب کہ ایک انڈا بھی کئی ہزار روپے میں ملتا ہے۔

    دنیا کی سب سے مہنگی مرغی ایام سلیمانی ہے، جو انڈونیشیا کی نایاب نسل کی مرغی ہے۔ اس مرغی کی خاص بات یہ ہے کہ یہ پوری سیاہ ہے۔

    اس کے صرف پر ہی کالے نہیں بلکہ گوشت، انڈے، حتیٰ کہ اس کی ہڈیاں بھی کالی ہوتی ہیں۔ اس کے تمام سیاہ رنگ کی وجہ سے، اسے “مرغیوں کی لیمبورگینی” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

    اس مرغی کی منفرد خصوصیت ایک جینیاتی کیفیت ہے جسے fibromelanosis کہا جاتا ہے جس کی وجہ سے اس کے جسم میں میلانین کی سطح عام مرغیوں کے مقابلے 10 گنا زیادہ ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ اتنا منفرد اور مہنگی ہے۔

    ایام سلیمانی کی خاص بات یہ ہوتی ہے کہ اس کے گوشت میں عام برائلر چکن سے زیادہ پروٹین (تقریباً 18-25فیصد ) اور چکنائی کم ہوتی ہے۔ یہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھی بھرپور ہے۔ زیادہ پروٹین، کم چکنائی اور سیاہ روغن کی وجہ سے بہت سے لوگ اسے سپر فوڈ سمجھتے ہیں۔

    بین الاقوامی مارکیٹ میں، ایک اعلیٰ معیار کی ایام سیمانی مرغی 5 ہزار امریکی ڈالر سے 6 ہزار امریکی ڈالر (پاکستانی کرنسی میں 14 لاکھ سے 17 لاکھ تقریباً) فروخت کی جاتی ہے۔

    اس کا ایک انڈا بھی چار سے پانچ ہزار پاکستانی روپے میں فروخت ہوتا ہے۔

    انڈونیشیا میں اسے مقدس اور جادوئی سمجھا جاتا ہے۔ بعض جگہوں پر اس کا استعمال رسومات میں ہوتا ہے۔

    ایام سلیمانی نسل کی مرغی کے اتنا مہنگا ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس کی افزائش کرنا بہت مشکل ہے اور یہ انڈے بھی کم دیتی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.