Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ادھم پورمیں بھارتی فورسز نے 2 نوجوان شہیدکردیئے
    • ڈیزل3.47روپے مہنگا’ پٹرول 43پیسے سستا ہوگیا
    • یورپی یونین نے دوسرے ممالک کیساتھ مل کر اپنی سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان کر دیا
    • یمنی فورسز حوثیوں میں شدید جھڑپیں
    • فیول ریلیف پیکیج پر حکومت ‘ پٹرولیم ڈیلرز کے مذاکرات کامیاب’ ڈیڈلاک ختم
    • معیاری قانونی تعلیم مئوثر نظام انصاف کیلئے انتہائی اہم: چیف جسٹس
    • پاکستان کا چیس اولمپیاڈ میں اسرائیل کے خلاف میچ کا بائیکاٹ
    • بغیر لائسنس لائیو اسٹاک کی ویکسین کی تیاری اور فروخت کا انکشاف سینیٹ کمیٹی میں تہلکہ
    • روس اور چائنہ کا ایران پر پابندیوں کی امریکی قرارداد کا مسود وہٹو
    • یہودی مفادات کو نشانہ بنانے کا الزام، سویڈن نے ایرانی سفارتی اہلکار کو ملک بدر کردیا
    • ابھیشیک شرما نے افغان بولرز کا بھرکس نکال دیا 30گیندوں پر سنچری بناکر ریکارڈ قائم کر دیا
    • مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی حنیف جٹ انتقال کرگئے
    • فلمی کردار حقیقی زندگی کع بھیمتاثرر کرتا ہے کریتی سینن
    • فواد چوہدری کا سوال عظمیٰ بخاری کا رسیدوں سے کرارا جواب مریم نواز کے جہاز کے بلوں پر سوشل میڈیا کا پارہ ہائی
    • ابھشیک شرما نے 30 گیندوں پر تیز ترین سنچری بنا کر تاریخ رقم کردی
    • سونے کی قیمت میں اچانک نمایاں کمی گزشتہ روز کے تمام اضافے کا خاتمہ
    • سی پی ایل میں معاذ صداقت کا دھماکا کم عمر ترین سنچری میکر کا اعزاز
    • میسی کی 49ویں ٹرافی، انٹر میامی نے کیمپینز کپ جیت لیا
    • کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا
    • پاکستان نے چیس اولمپیاڈ میں اسرائیل کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مائیکرو پلاسٹک خارج کیے بغیر خود کو تلف کرنیوالی پلاسٹک تیار

    By Khabrain Newsمئی 14, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چینی سائنس دانوں نے ایک ایسی ’زندہ پلاسٹک‘ تیار کی ہے جو حکم ملتے ہی مائیکرو پلاسٹک خارج کیے بغیر خود کو ختم کر دیتی ہے۔ یہ پیشرفت دنیا میں بڑھتے ہوئے نان بائیوڈیگریڈیبل کچرے کے مسئلے کو کم کرنے میں بڑی مدد ثابت ہو سکتی ہے۔

    آج کل استعمال ہونے والی زیادہ تر پلاسٹک کی اشیاء صرف ایک بار استعمال کے لیے بنائی جاتی ہیں، مگر یہ مواد ماحول میں دہائیوں تک موجود رہتا ہے۔

     

    اس ’زندہ پلاسٹک‘ میں ایسے جراثیم شامل کیے گئے ہیں جو پلاسٹک کو توڑنے والے اینزائم خارج کرتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر انہیں فعال کیا جا سکتا ہے۔

     

    جرنل اے سی ایس اپلائیڈ پولیمر مٹیریلز میں شائع ہونے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا کہ عام بیکٹیریا Bacillus subtilis کی دو اقسام مل کر صرف چھ دن میں اس پلاسٹک کو مکمل طور پر ختم کر دیتی ہیں اور حیران کن بات یہ ہے کہ اس دوران مائیکرو پلاسٹکس بھی پیدا نہیں ہوتے۔

    تحقیق کے مصنف ژُوجن ڈائی کا کہنا تھا کہ سائنس دانوں کو جب یہ احساس ہوا کہ روایتی پلاسٹک صدیوں تک ختم نہیں ہوتی، جبکہ اس کا زیادہ تر استعمال صرف چند لمحوں یا دنوں کے لیے ہوتا ہے، تو ان کے ذہن میں سوال آیا کہ کیا پلاسٹک کی لائف سائیکل کے اندر ہی اس کے تلف ہونے کا نظام شامل کیا جا سکتا ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ان جراثیم کو شامل کر کے پلاسٹک گویا ’زندہ‘ ہو جاتی ہے اور حکم ملتے ہی خود کو ختم کر سکتی ہے۔ اس طرح پائیداری (جو پہلے ایک مسئلہ تھی) اب ایک پروگرام ایبل فیچر بن سکتی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.