امریکا کی ریاست واشنگٹن کے مشرقی علاقے میں لگنے والی شدید جنگلاتی آگ کے باعث اسپوکین کے علاقے سے 60 ہزار افراد کو انخلا کرنا پڑا، جبکہ اب تک 600 سے زائد گھر، کاروباری مراکز اور دیگر عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔ حکام کے مطابق فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
واشنگٹن میں جنگلاتی آگ سے 600 عمارتیں جل گئیں، 60 ہزار سے زائد افراد کو انخلا کا حکم

