Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خواتین، بچوں اور بچیوں کیخلاف جنسی زیادتی واقعات تشویشناک امر،مقررین
    • سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا عوام کو انصاف فراہمی کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
    • پر کاروبار بند کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پٹیشن دائر
    • ٹیکسٹائل کا قومی برآمدات میں حصہ تقریباً 60 فیصد ہوگیا
    • ٹنڈوالہ یار: شادی کا کھانا کھانے سے 400 افراد کی حالت غیر
    • غیر قانونی ہاسنگ سکیموں،مارکیٹنگ اور تشہیری سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں
    • 27ستمبر احتجاج، سلمان اکرم راجہ نے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
    • او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیرکے مجوزہ اجلاس میں امور کشمیر پرتبادلہ خیال ہوگا
    • کراچی میں مختلف واقعات، خاتون سمیت2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • سونا 2700 روپے تولہ سستا ہو گیا
    • تھانہ جاتلی کی کارروائی، سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار
    • ہنر سے عالمی افق تک: پاکستان پہلی بار ورلڈ اسکلز شنگھائی میں شریک
    • وزیراعلیٰ سندھ نے خصوصی بچوں کے لیے 49 ڈیجیٹل کلاس رومز، 20 سیٹلائٹ اسکولز کا افتتاح کر دیا
    • جماعت اسلامی کا احتجاج پر امن اور مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا، جاوید قصوری
    • مقبوضہ کشمیر:اسمبلی کا پہلا روز ریاستی حیثیت کی بحالی کے مطالبے پر ہنگامہ آرائی کی نذر
    • روس میں پیوٹن کی جماعت کی بڑی کامیابی، سپر میجورٹی مل گئی
    • 23 ستمبر سے ایرانی ایئرلائنز دنیا بھر میں بند ہونے کا امریکی اعلان
    • پاکستان ویمنز نے بنگلہ دیش کو 31 رنز سے شکست دے کر برونز میڈل جیت لیا
    • وفاقی دارالحکومت میں 22ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے
    • PTIکی طبعیت ٹھیک کردینگے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    موٹروے پر KFC اور ہارڈیز کے آؤٹ لیٹس سیل، معائنے میں سڑا ہوا کھانا برآمد

    By Khabrain Newsاگست 7, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی (PFA) نے پنجاب موٹروے سروس ایریا پر قائم KFC اور ہارڈیز کے آؤٹ لیٹس کو فوڈ سیفٹی اور صفائی کے سنگین اصولوں کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا۔

    ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق اچانک کیے گئے معائنے کے دوران دونوں ریسٹورنٹس میں سڑی ہوئی سبزیاں، زائد المیعاد کیچپ اور دیگر ساسز استعمال کے لیے موجود پائی گئیں۔ اس کے علاوہ کچن میں صفائی کے ناقص انتظامات، گندگی، خراب فرش، خوراک کی تیاری کے غیر معیاری طریقہ کار اور پانی کی فلٹریشن کے ناکافی انتظامات بھی سامنے آئے۔

    کارروائی کی نگرانی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل سلمیٰ بٹ نے کی۔ انہوں نے موقع پر ہی زائد المیعاد اشیائے خورونوش کے استعمال پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر ان کا استعمال بند کرنے کی ہدایت دی۔ ان کا کہنا تھا کہ موٹروے استعمال کرنے والے مسافروں کی جانب سے ان ریسٹورنٹس کے کھانے کے معیار اور صفائی سے متعلق متعدد شکایات موصول ہوئی تھیں۔

    پنجاب فوڈ اتھارٹی نے دونوں آؤٹ لیٹس کو فوری طور پر سیل کرتے ہوئے ہدایت جاری کی ہے کہ تمام خامیاں دور کیے بغیر انہیں دوبارہ کھولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اتھارٹی نے واضح کیا کہ عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی ریسٹورنٹ یا فوڈ آؤٹ لیٹ کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے

      ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر

      24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.