Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ڈینگی کیسز اعدادوشمار سے 125 گنا زیادہ ہونیکا انکشاف
    • بلوچستان، محکمہ صحت نے 26لیڈی ڈاکٹرزکو ملازمت سے برطرف کردیا
    • بی جے پی حکومت نے حکم امتناعی کے باوجود چرچ پر بلڈوزر چلا دیا
    • جزاسزا کے بغیر پاکستان بہتری کی طرف گامزن نہ ہونے والا ہے،اختر اقبال ڈار
    • فراڈ کے الزامات کے بعد سابق بنگلادیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کی بیٹی نے عالمی ادارہ صحت سے استعفیٰ دیدیا
    • پروفیسر عارف ساقی ‘ بھتیجے پر تشدد کا کیس، مرکزی ملزم کونین شاہ کی عبوری ضمانت منظور
    • گائے کا گوشت مردوں کیلئے کیوں اہم؟ اہم وجہ سامنے آگئی
    • اسلام پورہ ‘ چوری شدہ 5تولے سونا اکرم پارک گھر سے برآمد
    • مدھیہ پردیش، گائے کو لات مارنے کا الزام،ہندو غنڈوںنے معمر مسلمان شخص کو ذلت آمیز سلوک کا نشانہ بنایا
    • میر رضا قتل کیس، وزیر داخلہ سندھ کی جوڈیشل کمیشن میں پیشی
    • تھانہ نواں کوٹ کی حدود میں لڑائی جھگڑے کے واقعہ میں 50 سالہ شخص قتل
    • شمالی کوریا نے یورینیئم افزودگی میں اضافے کیلئے نئی تنصیب تعمیرکرلی، عالمی جوہری توانائی ایجنسی ویانا
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں 10 ستمبر کو خودکشی سے بچاؤ کا عالمی دن منایا گیا
    • قائداعظم لائبریری میں عالمی یوم خواندگی پر تقریب کا انعقاد
    • دفتر ڈی آئی جی آپریشنز میں شہری مسائل حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
    • بھارت کی ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی
    • پٹرول کی نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے ڈیزل کی نئی قیمت 398روپے 4 پیسے فی لیٹر ہو گئی
    • حوثیوں کا ساحلی شہر موخہ پر قبضہ3 سعودی شہریوں پر حملہ یمنی وزیر دفاع کی یر غمال بنانے کا دعوع
    • مودی کی مسلم دشمنی 3 سال میں 786مساجد مزارات مدارس عیدگاہیں مسمار
    • ایئر ٹریفک کنٹرولرز کی کمی، سڈنی ایئرپورٹ پر پروازیں منسوخ و تاخیر کا شکار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ 453رنز بنا کر آئوٹ’ 320رنز کی سبقت حاصل

    By Khabrain Newsستمبر 11, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ اور پاکستان
    کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم نے 320 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈ کی ٹیم 353رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔ رضا اللہ کی 4 وکٹیں حاصل کیں۔ برمنگھم کے ایجبسٹن سٹیڈیم میں انگلینڈ نے دوسرے روز ڈین لارینس اور ہیری بروک نے جارحانہ آغاز کیا اور پہلے ہی سیشن میں برتری 100 رنز سے زائد تک پہنچائی۔ انگلینڈ کی ٹیم مجموعی طور پر 453 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ہیری بروک 75، جیمز اسمتھ 69، لارنس 65 اور رابنسن نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے نصف سنچری سکور کیں جبکہ پاکستانی بولر انگلش بلے بازوں کے آگے بے بس نظر آئے۔ پاکستان کی جانب سے رضا اللہ نے چار، محمد عمران نے دو، محمد عباس اور محمد علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی جبکہ صائم ایوب کوئی کھاتہ نہ کھول سکے۔ دوسرے روز کا کھیل شروع ہوا تو انگلینڈ کی پانچویں وکٹ 229 رنز پر گری جب ہیری بروک 75 رنز بناکر رن آؤٹ ہوئے۔ اس کے بعد آؤٹ ہونے والے کھلاڑی ڈان لارنس تھے جو 65 رنز بناکر محمد عمران کا شکار بنے اور یوں انہوں نے پہلی وکٹ حاصل کی۔ نئے آنے والے بلے باز اسمتھ نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے کھانے کے وقفے تک نصف سنچری سکور کی جبکہ گس اٹکنسن اْن کے ساتھ 15 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔ تاہم انہیں 19 کے انفرادی اسکور پر محمد عمران نے آؤٹ کیا۔ آٹھویں آؤٹ ہونے والے کھلاڑی جیمز اسمتھ تھے جنہوں نے 69 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور وہ رضا اللہ کا شکار بنے۔ اس کے بعد روبنسن کو بھی رضا اللہ نے اپنا شکار بناکر 50 رنز پر پویلین واپس بھیجا جبکہ آخری آؤٹ ہونے والے کھلاڑی جوش ٹنگ تھے۔ پاکستان نے اپنی دوسری اننگز 320 رنز کے خسارے کے ساتھ شروع کی تو پاکستان نے دوسری اننگز میں دو وکٹ پر 52رنز بنالئے تھے۔ انگلینڈ کی پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے ابھی مزید 268رنز درکار ہیں۔
    ٹیسٹ میچ

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان میں ڈینگی کیسز اعدادوشمار سے 125 گنا زیادہ ہونیکا انکشاف

      بلوچستان، محکمہ صحت نے 26لیڈی ڈاکٹرزکو ملازمت سے برطرف کردیا

      بی جے پی حکومت نے حکم امتناعی کے باوجود چرچ پر بلڈوزر چلا دیا

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.