اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں عملے کی کمی کے
باعث وفاقی پولیس نے 23 افسران این سی سی آئی اے بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ افسران کو بھجوانے کے لئے فہرست بھی تیار کرلی گئی ۔ کیپٹل پٹرول، انوسٹی گیشن ونگ، خدمت مرکز اور سکیورٹی ڈویژن سے افسران این سی سی آئی اے بھجوائے جائیں گے۔ سی ٹی ڈی، ون فائیو اور اینٹی کار لفٹنگ سیل سے بھی افسران بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ افسران کو این سی سی آئی اے میں نفری کی کمی کے باعث بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا۔ بھجوائے جانے والے افسران 26 ستمبر کو این سی سی آئی اے ہیڈ کوارٹر پیش ہوں گے۔ این سی سی آئی اے کو نفری کی کمی کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ این سی سی آئی اے حکام نے اسلام آباد پولیس سے معاونت کی درخواست کر رکھی تھی۔
بریکنگ نیوز
- حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
- میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
- علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
- ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ
- قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
- سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی
- شمالی کوریا کے حکمراںکم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے: جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی
- کے پی اسمبلی:کورم پورا نہ ہونے کے باوجود مریم نواز کیخلاف قرارداد منظور ہونے کا انکشاف
- میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت
- ٹرمپ انتظامیہ پیر کو بڑے بینک کے خلاف پابندیاں عائد کرے گی، امریکی وزیر خزانہ
- نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ کے میک اپ پر کروڑوں خرچ، تنازع کھڑا ہوگیا
- لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، نارووال شیخوپورہ، سرگودھا اور دیگر شہروں میں بارش متوقع
- ایرانی نائب صدر کا یمن میں حوثیوں کی کارروائیوں پر اظہارِ مسرت
- ایرانی نائب صدر کا یمن میں حوثیوں کی کارروائیوں پر اظہارِ مسرت
- مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے
- رضااللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر 4 سے زائد چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے
- NCCIA میں نفری کی کمی، وفاقی پولیس کا23 افسران بھجوانے کا فیصلہ
- رضوان،امام الحق ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کیلئے نااہل
- 5،6سال سے پاکستان کرکٹ کو اسی طرح دیکھ رہا ہوں، PSL کو 10 سال ہوچکے’ ایک بیٹر بھی نہیں نکالا: وسیم اکرم
- نصف صدی کی بدترین ٹیم کے ہاتھوں انگلینڈ بائولروں کی دھلائی دوسری اننگز میں 449رنز بنائے
