ڈیرہ غازی خان (بیورو رپوٹ ) بلوچستان
کے علاقے لورالائی ہرنائی کی تحصیل شاہرگ میںکوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 4 کان کن جاں بحق ہوگئے، جبکہ5 کوزخمی حالت میں نکال لیا گیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق شاہرگ کے پی ایم ڈی سی کول مائن نمبر 151 میں ریسکیو آپریشن جاری ہے جس دوران زخمی 5 کان کنوں کو شاہرگ ہسپتال سے ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق کان کنوں کا تعلق سوات سے ہے، جن کی لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں۔
بریکنگ نیوز
- نئے صوبوں کا معاملہ قومی مشاورت سے حل ہونا چاہیے:چودھری شجاعت حسین
- محبوبہ مفتی کابین الاقوامی انصاف میں دوہرے معیار کے خاتمے کا مطالبہ
- پاکستان قدرتی وسائل و معدنی خزانوں سے مالا مال ملک،وسائل کو موثر انداز میں بروئے کار لانے کی ضرورت ہے،اعجاز الحق
- ایم کیو ایم بدترین ناکامی کے بعد صوبہ کارڈ کھیل رہی ہے، قادر پٹیل
- واشنگٹن ڈی سی ‘عید میلاد پر سفارتخانہ پاکستان میں محفل کا اہتمام
- نیپرا نے 58ارب ڈالر کے 11 سالہ بجلی پیداوار و ترسیل پلان کی منظوری دیدی
- 12ہزارغیر قانونی تارکین کو انکے ملک واپس بھیجا گیا:سعودی عرب
- سندھ طاس معاہدے پر عالمی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی کامیابی ہے: چینی اخبار
- ابتدائی رپورٹ تیار کرکٹر امام الحق پر پابندی کا امکان
- جنگ ستمبر کا 13 واں روز، پاکستانی فوج کا باؤ ریلوے سٹیشن پر قبضہ
- غزہ میں نسل کشی اور اسرائیلی اے آئی نظام پر بنائی گئی ڈاکیومینٹری نے اسپیشل ایوارڈ جیت لیا
- فضل الرحمن کبھی بی پی ٹی آئی سے نہیں ملیں گے: اختیارولی خان
- انجینئرز ملکی دفاع سمیت تمام شعبوں میں ریڑھ کی ہڈی ہیں: گورنر سندھ
- ایل نینو مزید شدت اختیار کرنے کا خدشہ
- ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز سے نئے بحری راستوں پر اتفاق
- بلوچلستان میں کوئلہ کی زیریلی گیس بھرنے سے 3 مزدور جان بحق
- ریاست مخالف بیانیہ’ بلوچستان کے 100 سرکاری ملازمین برطرف
- محمود اچکزئی کی اختر مینگل سے ملاقات’ بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
- آئی ایم ایف مشن کی رواں ماہ پاکستان آمد کی تاحال تصدیق نہیں ہوسکی
- نادرا نے پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے حاصل کرنیکی سہولت متعارف کرادی
