Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان، میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال میں پہلی بار100 بڑی سرجریز مکمل
    • کراچی: شوہر کیساتھ آفس جانیوالی خاتون پر موٹر سائیکل سوار نے تیزاب پھینک دیا
    • نیتن یاہو حکومت کی بیرونِ ملک مقیم اسرائیلیوں کو ووٹنگ کیلئے واپس آنے سے روکنے کی کوشش
    • بھارت’ امتحان میں چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے طالب علم نے خودکشی کر لی
    • پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا پارلیمانی اجلاس 23 ستمبر کو مظفرآباد میں ہوگا
    • ناقص کھانے اور آلودہ آب و ہوا، بھارت میں برکس کانفرنس میں شریک عالمی لیڈر واپسی پر بیمار
    • گوادر ایئرپورٹ ہفتے میں 3 دن بند رہے گا، نئے اوقات جاری
    • نیویارک میں برقی مسافر طیارے کی پہلی پرواز، 27 منٹ میں صرف 5 ڈالر کی بجلی خرچ
    • بی ڈی ایس پروگرام کے5سالہ پروگرام کا نفاذ موخر،نوٹیفیکشن جاری
    • مسلم لیگ ڈیرہ کے زیر اہتمام حرمین شریفین میں حملوں کیخلاف ریلی
    • جنگلات کی آگ کا دھواں دیگر فضائی آلودگی سے زیادہ نقصان دہ ہو سکتا ہے’ تحقیق
    • امریکہ کی قدیم ترین ڈکشنری میریم ویبسٹر میں1400 نئے الفاظ شامل
    • سری لنکا کی پاکستان کو شکست، ایشین گیمز کے گولڈ میڈل میچ میں جگہ بنا لی
    • ایران نے امریکا سے مذاکرات کی شرائط پیش کردیں، جنگ ختم کرنے پر آمادگی
    • نوازشریف کینسر ہسپتال افسران اور ڈاکٹرز کیلئے لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہیں مقرر کیے جانے کا انکشاف
    • چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی ز یورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • نجی کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے تنازع میں محکمہ اینٹی کرپشن کی مداخلت کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
    • پاکستان کو فساد کی نہیں، امن و استحکام کی ضرورت: احسن اقبال
    • پنشنرز کیلئے پروف آف لائف سہولت’ ایک ماہ میں 3 لاکھ سے زائد سرٹیفکیٹ جاری
    • نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کراچی مبینہ مقابلے 2 دہشتگرد ایک کار لفٹر ایک ڈکیٹ سمیت 4 ملزمان ہلاک

    By Khabrain Newsستمبر 20, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(آئی این پی) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مبینہ مقابلوں میں 4 ملزمان ہلاک ہوگئے جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔منگھوپیر غازی گوٹھ کے قریب سی ٹی ڈی کی جانب سے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا۔ چھاپے کے دوران دہشتگردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ریسکیو حکام کے مطابق سی ٹی ڈیاور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک ہوئے۔ ہلاک ملزمان کی لاشوں کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ‘ریسکیو ذرائع کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت 23 سالہ یحییٰ ولد عبدالواحد اور ہلال ولد سید محمد کے نام سے ہوئی ہے۔سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دونوں ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم (بی ایل ایف) سے تھا اور وہ تنظیم کے کمانڈر تھے۔ واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔دوسری جانب ترجمان ضلع سینٹرل پولیس کے مطابق لیاقت آباد پولیس کا سروس روڈ تین ہٹی پل کے قریب مسلح ملزمان سے مبینہ مقابلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت تلاش ڈیوائس کے ذریعے کی جارہی ہے، جبکہ لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے ہلاک ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول، 2 رانڈز، 1200 روپے نقدی، 3 موبائل فونز اور ایک یونیک 70 موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے۔

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      بلوچستان، میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال میں پہلی بار100 بڑی سرجریز مکمل

      کراچی: شوہر کیساتھ آفس جانیوالی خاتون پر موٹر سائیکل سوار نے تیزاب پھینک دیا

      نیتن یاہو حکومت کی بیرونِ ملک مقیم اسرائیلیوں کو ووٹنگ کیلئے واپس آنے سے روکنے کی کوشش

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.