اسلام آباد (آئی این پی)قومی ائیرلائن پی آئی اے نے بین الاقوامی ایوی ایشن سیفٹی معیارات پر عمل درآمد کا اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے مسلسل 12 ویں مرتبہ آئی او ایس اے رجسٹریشن کی کامیاب تجدید کرا لی اور رسک بیسڈ آئی او ایس اے آڈٹ کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد رجسٹریشن 11ستمبر 2028تک موثر رہے گی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق آئی او ایس اے آڈٹ کے دوران قومی ائیرلائن کے فلائٹ آپریشنز، کیبن آپریشنز، گرائونڈ ہینڈلنگ اور کارگو آپریشنز سمیت مختلف شعبوں میں سیفٹی اور آپریشنل معیارات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ مسلسل 12 ویں مرتبہ آئی او ایس اے رجسٹریشن کی تجدید پی آئی اے کے بین الاقوامی سیفٹی، سکیورٹی اور آپریشنل معیارات پر عمل درآمد کے عزم کی عکاس ہے۔
بریکنگ نیوز
- زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
- اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
- چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
- صحافی سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم سنیچروں نے موبائل فون چھین کر فرار
- 8 افراد کو حراست میں لیکر 1 کلو 200گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ڈیٹا سیٹ پر بین الاقوامی ورکشاپ
- چچازاد بھائی نے چچا زاد بہن کو دھوکہ دہی سے جائیداد سے محروم کر دیا
- کینٹ بورڈ راولپنڈی کی انسپکٹروں کی مبینہ ملی بھگت سے غیر قانونی کمرشل تعمیرات جاری
- وفاقی وزیر سردار اویس احمد سے میاں اکرم فرید کی ملاقات
- کھیلتے ہوئے زیر زمین پانی کی ٹینکی میں گرنے سے 2 سالہ بچہ جاں بحق
- راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیاں، 9 شراب سپلائر
- پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج’ہدف کالج نے 3 ٹاپ پوزیشنز اپنے نام کرلیں
- 32 سالہ نوجوان مری کے گیسٹ ہاؤس میں بدترین تشدد کے بعد قتل، مقدمہ درج
- خواتین، بچوں اور بچیوں کیخلاف جنسی زیادتی واقعات تشویشناک امر،مقررین
- سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا عوام کو انصاف فراہمی کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
- پر کاروبار بند کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پٹیشن دائر
- ٹیکسٹائل کا قومی برآمدات میں حصہ تقریباً 60 فیصد ہوگیا
- ٹنڈوالہ یار: شادی کا کھانا کھانے سے 400 افراد کی حالت غیر
- غیر قانونی ہاسنگ سکیموں،مارکیٹنگ اور تشہیری سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں
- 27ستمبر احتجاج، سلمان اکرم راجہ نے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
