کراچی (این این آئی) میمن گوٹھ تھانے کی حدود ڈی بلوچ لنک روڈ کے قریب پولیس افسر کی گاڑی الٹ گئی جس کے باعث گاڑی میں سوار پولیس افسر ممتاز بروہی زخمی جبکہ گن مین پرویز جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ صبح ساڑھے 5 بجے کے قریب پیش آیا، پولیس افسر حیدر آباد سے کراچی کی جانب آرہے تھے۔ ابتدائی اطلاع کے مطابق گاڑی سڑک پر رکھی سیمنٹ کے بلاک سے ٹکرانے کے باعث الٹی۔
بریکنگ نیوز
- اے آئی سے بنا مواس خواتین کی عزت خطرے میں ڈال سکتا ہے جنت مرزا
- اپریشن شعبان 2 بلوچلستان میں سیکورٹی فورسز کی کاروائیاں 6 دہشت گرد ہلاک
- پاکستان، ترکی، مصر اور سعودی عرب کا اہم اجلاس، ریاض کے حق دفاع کی حمایت
- پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ، 11 سال کی ریز رو لائف
- حکومت نے 23 ستمبر کے لیے پٹرول 1.70روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.12روپے فی لیٹر سستا کردیا
- پشاور-اسلام آباد موٹروے کل سے بند
- وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے معاہدہ ہوگا: ٹرمپ
- بابر اعظم کی دوبارہ ٹیسٹ کپتانی پر وقار یونس کے تحفظات ’کپتانی کے دباؤ سے کارکردگی متاثر ہوتی ہے‘
- ٹرمپ کا جنرل اسمبلی میں شہباز شریف کو خراجِ تحسین، ’عظیم رہنما‘ قرار
- اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح سے ملاقات
- نیویارک میں 81ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت
- سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے دور
- ایشین گیمز 2026، بھارت نے کرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا
- کراچی میں ستمبر کی غیر معمولی گرمی نے 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
- مارک ووڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
- اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
- چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
- صحافی سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم سنیچروں نے موبائل فون چھین کر فرار
- 8 افراد کو حراست میں لیکر 1 کلو 200گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
