سرینگر (این این آئی) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کا پہلا روز آج اس وقت ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا جب حکمران نیشنل کانفرنس کے ارکان نے ریاستی حیثیت کی بحالی کے مطالبے کے حق میں نعرے لگائے جبکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان نے اس کے خلاف احتجاج کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق صبح10 بجے اجلاس شروع ہونے کے فورا بعد نیشنل کانفرنس کے ارکان نے جن میں علی محمد ساگر بھی شامل تھے، مقبوضہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کے مطالبے کے حق میں نعرے لگائے۔ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا’ مارکسسٹ (CPI-M) کے رکن اسمبلی محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ منتخب حکومت کو اقتدار سنبھالے دو برس گزر چکے ہیں لیکن ریاستی حیثیت بحال نہیں کی گئی۔ اس مطالبے پر بی جے پی کے ارکان نے احتجاج شروع کردیا، جو پلے کارڈز اٹھا کر کھڑے ہوگئے اور بھارت ماتا کی جے سمیت مختلف نعرے لگائے۔
بریکنگ نیوز
- زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
- اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
- چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
- صحافی سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم سنیچروں نے موبائل فون چھین کر فرار
- 8 افراد کو حراست میں لیکر 1 کلو 200گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ڈیٹا سیٹ پر بین الاقوامی ورکشاپ
- چچازاد بھائی نے چچا زاد بہن کو دھوکہ دہی سے جائیداد سے محروم کر دیا
- کینٹ بورڈ راولپنڈی کی انسپکٹروں کی مبینہ ملی بھگت سے غیر قانونی کمرشل تعمیرات جاری
- وفاقی وزیر سردار اویس احمد سے میاں اکرم فرید کی ملاقات
- کھیلتے ہوئے زیر زمین پانی کی ٹینکی میں گرنے سے 2 سالہ بچہ جاں بحق
- راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیاں، 9 شراب سپلائر
- پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج’ہدف کالج نے 3 ٹاپ پوزیشنز اپنے نام کرلیں
- 32 سالہ نوجوان مری کے گیسٹ ہاؤس میں بدترین تشدد کے بعد قتل، مقدمہ درج
- خواتین، بچوں اور بچیوں کیخلاف جنسی زیادتی واقعات تشویشناک امر،مقررین
- سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا عوام کو انصاف فراہمی کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
- پر کاروبار بند کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پٹیشن دائر
- ٹیکسٹائل کا قومی برآمدات میں حصہ تقریباً 60 فیصد ہوگیا
- ٹنڈوالہ یار: شادی کا کھانا کھانے سے 400 افراد کی حالت غیر
- غیر قانونی ہاسنگ سکیموں،مارکیٹنگ اور تشہیری سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں
- 27ستمبر احتجاج، سلمان اکرم راجہ نے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
