Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی دھرنا کال’پنجاب کے مختلف اضلاع سے پولیس اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئی
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں میں 10 منٹ کا کوئیک ٹیسٹ لازمی قرار
    • طلبہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنے ملک کو خود کفیل بنائیں: احسن اقبال
    • پاکستان میں قادیانیو ں کی کھلے عام تبلیغ پر ادارے ایکشن لیں’ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
    • سونا مسلسل چوتھے روز سستا چاندی بھی 8 ہزار روپے کی سطع پر ا گئی
    • لیسکو کی ایم اینڈ ٹی ایسٹ ٹیموں کی کارروائیاں بجلی چوری کے 209کیسز سامنے آگئے
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
    • دھان کی باقیات کو آگ لگانا قابل سزا جرم ہے: ترجمان محکمہ زراعت پنجاب
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوراک کے ضیاع سے متعلق آگہی کا عالمی دن 29 ستمبر کو منایا جائے گا
    • فضائی آلودگی میں اضافہ’ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر
    • نادرا نے پاسا آئی سی ٹی ایوارڈز میں تین اعزازات جیت لئے
    • اسلام آباد کو سومنات بنانے کی باتیں منفی سوچ کی عکاس ،اختر اقبال ڈار
    • پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد ہوگئی، نجی سرمایہ کاری میں 8.6 فیصد اضافہ
    • معاشی سر گرمیاں سست پڑنے سے محصولات اہداف متاثر ہونے کا اندیشہ ہے: ریو نیو ایڈوائزرز
    • صدر آصف زرداری قومی مفاہمت کے علمبردار ہیں، نرگس فیض ملک
    • پی ایچ اے کا صوبے کے قبرستانوں میں شجرکاری کا منصوبہ
    • والد کو زہر دینے کی کوشش کرنیوالا17 سالہ طالب علم بہاولپور سے گرفتار
    • ایڈیشنل سیشن جج عثمان علی اعوان ایڈیشنل رجسٹرار ایگزامنیشن تعینات
    • ٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے نفری کی کمی حائل’ 87 ہزارکلومیٹر شاہراہوں کیلئے صرف 12 ہزار اہلکار تعینات
    • DIG آپریشنز فیصل کامران نے کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بہرے افراد کے انسانی حقوق کا تحفظ مشترکہ ذمہ داری ہے: مراد علی شاہ

    By Khabrain Newsستمبر 24, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ اشارتی زبان پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بہرے افراد کے انسانی حقوق کا تحفظ اور انہیں مساوی مواقع کی فراہمی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ 23 ستمبر کو دنیا بھر میں عالمی یومِ اشارتی زبان منایا جاتا ہے، اس سال دن کی تھیم ”بہرے افراد کے انسانی حقوق کا اعلان” ہے۔ اشارتی زبان بہرے افراد کیلئے رابطے کے ساتھ ساتھ شناخت، تعلیم، ثقافت اور انسانی حقوق کا بنیادی ذریعہ ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت خصوصی افراد کو تعلیم، ہنرمندی، روزگار اور معاشرے میں بااختیار بنانے کیلئے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ سندھ کے خصوصی تعلیم کے مراکز میں 49 ڈیجیٹل کلاس رومز قائم کیے گئے ہیں جبکہ خصوصی تعلیم کیلئے 20 سیٹلائٹ اسکولز کا منصوبہ بھی شروع کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ بہرے طلبہ کی بہتر تعلیم کیلئے اشارتی زبان کے اساتذہ کی تربیت کا پروگرام شروع کیا گیا ہے، جبکہ خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی اور فنی تربیت کے مواقع بڑھانے کے ساتھ سندھ کے مختلف ڈویڑنز میں سینٹرز آف ایکسیلینس قائم کیے جا رہے ہیں۔مراد علی شاہ نے کہا کہ بہرے افراد کو ڈرائیونگ لائسنس کے حصول اور محفوظ سفری سہولتوں میں بھی سندھ حکومت معاونت فراہم کر رہی ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پی ٹی آئی دھرنا کال’پنجاب کے مختلف اضلاع سے پولیس اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئی

      پنجاب کے سرکاری سکولوں میں 10 منٹ کا کوئیک ٹیسٹ لازمی قرار

      طلبہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنے ملک کو خود کفیل بنائیں: احسن اقبال

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.