Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email لاہور(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ایڈیشنل سیشن جج عثمان علی اعوان کو ایڈیشنل رجسٹرار ایگزامینیشن تعینات کردیا گیا، ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
طلال چوہدری کا پٹرول پمس کا دورہ ،پیٹرول ریلیف سکیم پر عملدرآمد سمیت شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا