لاہور( پ ر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبو ت کے رہنماء مو لانا شیراحمد ، قاری محمد الطاف حسین ثاقب ، مولانا نظام الدین اشرفی، قاری محمد شفیق المدنی،مولانا قاری محمد ہارون ، قاری عمر فاروق رحیمی، مولانا زاہد مدثر، مفتی حبیب اللہ خان، مفتی عبدالودود قریشی ،قاری محمد سعد اقبال ، مولانا مصباح الرحمن، مولانا مفتی فاروق احمد اور مولانا مفتی متیں احمد سمیت دیگر علمائے کرام نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں قادیانیو ں کی کھلے عام تبلیغ پر ادارے ان کیخلاف ایکشن لیتے ہو ئے کاروائی کریں، آئین پاکستان کی روشنی میں قادیانیوں کو ملک کے اہم اور کلیدی سرکاری عہدوں سے ہٹایا جائے۔ انہو ں نے مزید کہاکہ ملک میں بے امنی اور دہشتگردی میں قادیانیوں کا ہاتھ ہے جو کلیدی عہدوں پر بیٹھ کر ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کررہے ہیں جب تک ان قادیانیوں کو کلیدی عہدوں سے ہٹایا نہیں جائے گا ملک میں بے امنی اور لاقانونیت کا خاتمہ ممکن نہیں ،یہ یہود و نصاری کے ایجنڈے پر پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کو منہدم کرنے کے درپے ہیں، حکمراں اس فتنہ کی سرکوبی کیلئے عملی اقدامات کریں ۔ ختمِ نبوت ہمارے ایمان کا بنیادی عقیدہ ہے۔عقیدہ ختمِ نبوت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا اور اس عقیدے کے تحفظ کے لیے آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے پرامن جدوجہد جاری رکھنا ہماری دینی و ملی ذمہ داری ہے۔
بریکنگ نیوز
- طلال چوہدری کا پٹرول پمس کا دورہ ،پیٹرول ریلیف سکیم پر عملدرآمد سمیت شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا
- بلاول بھٹو کا حاکم علی سولنگی کے انتقال پر اظہار افسوس
- کامیابی درست منصوبہ بندی ‘ وقت کے مؤثر استعمال سے ملتی: پوزیشن ہولڈرز طالبات
- بلال اظہر کیانی کی زیرصدارت اجلاس، وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام کے اقدامات کا جائزہ لیاگیا
- سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنی ہیں: وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ
- لاہور بورڈ’ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹومیں کامیابی کا تناسب 64.98 فیصد رہا
- حریت کانفرنس کا اقوام متحدہ میں کشمیر سے متعلق ترک صدر کے بیان کاخیرمقدم
- PTI کے27ستمبر کے لانگ مارچ کو حکومت نے خودکامیاب کر دیا، اعتزاز احسن
- دبئی میں گھر خریدنا لندن اور ہانگ کانگ کے مقابلے میں زیادہ قابل استطاعت
- ایل نینو کے باعث ہونے والی گرمی سے لاکھوں لوگوں کی اموات متوقع
- محکمہ ہائر ایجوکیشن’ کالجز میں نان ٹیچنگ سٹاف کی 450 سے زائد آسامیاںختم
- انٹرمیڈیٹ نتائج 2026’پنجاب کالجز 138 پہلی’ دوسری’ تیسری پوزیشنز کیساتھ سرفہرست
- نویں جماعت میں 20فیصد سے کم نتائج دینے والے ٹیچرز کو نکالنے کیخلاف درخواست
- امریکہ ایرام مزاکرات کی امید عالمی منڈی میں تیل سستا ہو گیا
- ڈی جی خان’ راجن پور ‘ مظفر گڑھ میں انسداد پولیو مہم شروع نہ ہو سکی
- PTIمارچ کے مخر کرنے کے لیے پسِ پردہ رابطہ بانی کی منتقلی سمیت اہم شرائط سامنےآ گئیں
- زیادتی کیس میںملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع
- چھانگا مانگا،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
- پی ٹی آئی دھرنا کال’پنجاب کے مختلف اضلاع سے پولیس اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئی
- پنجاب کے سرکاری سکولوں میں 10 منٹ کا کوئیک ٹیسٹ لازمی قرار
