لاہور (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی جس میں صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس ملک شہزاد اعوان، قمر الزمان،نثار جعفری، اویس چوہدری، بختاور خان اور اظہر سراج شامل تھے جبکہ سیکرٹری مواصلات، آئی جی موٹرویز اور چیئرمین این ایچ اے نے بذریعہ وڈیو لنک شرکت کی اور اہم امور پر بریفنگ دی۔ وفد نے موٹر وے پولیس کے بہتر طرز عمل پر وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر مواصلات نے افسران کوایکسل لوڈ پالیسی پر مزید موثر انداز میں عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ایکسل لوڈ پر کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی،مربوط پالیسی کے لئے انڈسٹریز، ایف بی آر اور متعلقہ محکموں کو آن بورڈ کریں،انہوں نے سیکرٹری مواصلات کو 30 ستمبر کو آئندہ مشاورتی اجلاس بلانے کی ہدایت کی۔
بریکنگ نیوز
- چکلالہ کینٹ انتظامییہ کی غفلت قبرستان بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی سے محروم
- تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ ما رچ کے پیش نظر اٹک پل پر حالات غمگین
- اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی زیرِ صدارت ریونیو عملہ، سرکل ریونیو افسران کا اجلاس
- بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
- ٹیکسلا، موضع جلالہ کے رہائشی کی زمین پر قبضہ مافیا کی غیر قانونی کاروائی
- بہتر تجارتی روابط اور کنیکٹیویٹی معاشی ترقی کا بنیادی محرک، عبد العلیم خان
- چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ
- آسان ٹیکس سکیم’ایک ماہ میں 9806دکاندار شامل ہو چکے
- پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
- خبریں کی خبر پر ایکشن، گوجر خان میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی صفائی کا کام شروع
- پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار
- BYD نے 10 ہزار گاڑیوں کے پاکستانی سڑکوں پر آنیکا اہم سنگ میل عبور کرلیا
- پاکستان پوسٹ نے مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی
- عوامی مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدام
- تحصیل آفس گوجر خان اس وقت رشوت کا گڑھ بن چکا ہے:راجہ اختر حسین
- 16 موبائل ہیلتھ یونٹس کے ذریعے ضرورت مند افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم
- واہ کینٹ پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار
- ANF کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈان
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ، 6 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- راولپنڈی، ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں
