لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور پریس کلب کے باہر سے خاتون صحافی کی چوری شدہ گاڑی سیف سٹی
نے ٹریس کر لی۔ ایس ایس پی آپریشنز لاہور عبداللہ احمد نے پریس کانفرنس کی۔ ایس پی آپریشنز سیف سٹی اتھارٹی ذوالفقار خان بھی ہمراہ تھے۔ لاہور پریس کلب کے باہر سے خاتون صحافی کی چوری شدہ گاڑی سیف سٹی نے ٹریس کر لی۔ لاہور پریس کلب کے باہر سے خاتون صحافی کی سوزوکی مہران چوری ہوئی تھی۔ 15 پر اطلاع موصول ہوتے ہی گاڑی کو سیف سٹی سسٹم میں بلیک لسٹ کر دیا گیا۔ سیف سٹی ورچوئل پٹرولنگ ٹیم نے گاڑی کی نقل و حرکت کو ٹریس کیا۔ سیف سٹی کیمروں نے نمبر پلیٹ تبدیل ہونے کے باوجودگاڑی کو گجرات میں ٹریس کر لیا۔ ملزمان نے شناخت چھپانے کیلئے گاڑی کی اصل نمبر پلیٹ تبدیل کرکے جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔گاڑی کی ریئل ٹائم معلومات فوری طور پر آپریشنز کمانڈر اور سمارٹ سیف سٹی جہلم کے ساتھ شیئر کی گئیں۔ سیف سٹی کی ریئل ٹائم ٹریکنگ اور معاونت پر جہلم پولیس نے چوری شدہ گاڑی کو روک لیا’ چوری شدہ گاڑی کی برآمدگی کے بعد مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔ واضح رہے تین روز قبل لاہور پریس کلب کی سابق عہدیدار اور خاتون صحافی صائمہ نواز کی گاڑی پریس کلب کے گیٹ سے چوری ہوئی تھی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی تھی۔
بریکنگ نیوز
- دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ’ اہم ہدف حاصل، پوزولان میٹریل نکالنے کا آغاز
- ایل ڈی اے پلاننگ زون 7 ڈائریکٹرعائشہ مطاہر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر شفق غیر قانونی تعمیرات روکنے میں ناکام
- ایشین گیمز اسکواش: پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں نے کوارٹر فائنل کے بعد مصافحہ کیا
- پولیس تحفظ دینے میں ناکام شہری لٹتے رہے گاڑیاں موٹر سائیکلیں چوری
- ایران جوہری معائنہ کاروں کو ملک میں واپسی کی اجازت دے گا: صدر پزشکیان
- سعودی عرب نے ریاض کی جانب آنے والے حوثی ڈرونز اور میزائل حملے ناکام بنا دیے
- ورلڈ بینک وفد کی مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار سے ملاقات
- سہیل آفریدی اپنے عہدے کی تضحیک کروا رہے ہیں:مریم اورنگزیب
- میجر جنرل شمریز خان نئے ڈی جی آئی ایس آئی مقرر
- غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن روزانہ کی بنیاد پر جاری’شکایت پر کارروائی کی جاتی:ترجمان ایل ڈی اے
- بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم اور ڈرائیور کی نظربندی کیخلاف شاہریز کی درخواست پر فریقین سے رپورٹ طلب
- آئی سی ایس میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے باوجود پوزیشن کا اعلان نہ کرنے کیخلاف درخواست پر چیئرمین لاہور بورڈ سے جواب طلب
- آئی ایل ایف کے صدر آصف چٹھہ کی نظربندی کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب
- پاک امریکا دیرینہ تعلقات مزید مستحکم کرنیکی ضرورت ہے: گورنر سندھ
- پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا مقصد صحت سہولیات یا ملاقاتوں کی بحالی ہے تو مطالبات پورے کیے جائیں، میاں جاویدلطیف
- راولپنڈی، ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں
- میپکو کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو جبری کارروائی سے روک دیا
- مریم نواز کے اپنے صوبے کے لیے بہترین منصوبے
- سرکاری ہسپتالوں میں آگ کے واقعات میں تسلسل’ فائر سیفٹی پر سوالات اٹھ گئے
- آفلوڈنگ میں غیر معمولی اضافہ 73 ہزار 358 مسافروں کے بیرون ملک جانے کے خواب چکنا چور
