لاہور (این این آئی) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتحال حسب ذیلرہی۔ دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر آمد 66 ہزار کیوسک اور اخراج ایک لاکھ کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد 14 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 14 ہزار 300 کیوسک، خیر آباد پل پر آمد 76 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 76 ہزار 500 کیوسک، جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد 11 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 36 ہزار کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 21 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 7 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ بیراج: جناح میں آمد ایک لاکھ 36 ہزار 200 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 28 ہزار 300 کیوسک، چشمہ میں آمد ایک لاکھ 30 ہزار 200 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 35 ہزار کیوسک، تونسہ میں آمد ایک لاکھ 33 ہزار 900 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 13 ہزار 600 کیوسک، گدو میں آمد ایک لاکھ 31 ہزار 600 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 4 ہزار 100 کیوسک۔ سکھر میں آمد 99 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 48 ہزار 900 کیوسک، کوٹری میں آمد 49 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 9 ہزار 700 کیوسک رہا۔
بریکنگ نیوز
- دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ’ اہم ہدف حاصل، پوزولان میٹریل نکالنے کا آغاز
- ایل ڈی اے پلاننگ زون 7 ڈائریکٹرعائشہ مطاہر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر شفق غیر قانونی تعمیرات روکنے میں ناکام
- ایشین گیمز اسکواش: پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں نے کوارٹر فائنل کے بعد مصافحہ کیا
- پولیس تحفظ دینے میں ناکام شہری لٹتے رہے گاڑیاں موٹر سائیکلیں چوری
- ایران جوہری معائنہ کاروں کو ملک میں واپسی کی اجازت دے گا: صدر پزشکیان
- سعودی عرب نے ریاض کی جانب آنے والے حوثی ڈرونز اور میزائل حملے ناکام بنا دیے
- ورلڈ بینک وفد کی مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار سے ملاقات
- سہیل آفریدی اپنے عہدے کی تضحیک کروا رہے ہیں:مریم اورنگزیب
- میجر جنرل شمریز خان نئے ڈی جی آئی ایس آئی مقرر
- غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن روزانہ کی بنیاد پر جاری’شکایت پر کارروائی کی جاتی:ترجمان ایل ڈی اے
- بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم اور ڈرائیور کی نظربندی کیخلاف شاہریز کی درخواست پر فریقین سے رپورٹ طلب
- آئی سی ایس میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے باوجود پوزیشن کا اعلان نہ کرنے کیخلاف درخواست پر چیئرمین لاہور بورڈ سے جواب طلب
- آئی ایل ایف کے صدر آصف چٹھہ کی نظربندی کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب
- پاک امریکا دیرینہ تعلقات مزید مستحکم کرنیکی ضرورت ہے: گورنر سندھ
- پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا مقصد صحت سہولیات یا ملاقاتوں کی بحالی ہے تو مطالبات پورے کیے جائیں، میاں جاویدلطیف
- راولپنڈی، ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں
- میپکو کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو جبری کارروائی سے روک دیا
- مریم نواز کے اپنے صوبے کے لیے بہترین منصوبے
- سرکاری ہسپتالوں میں آگ کے واقعات میں تسلسل’ فائر سیفٹی پر سوالات اٹھ گئے
- آفلوڈنگ میں غیر معمولی اضافہ 73 ہزار 358 مسافروں کے بیرون ملک جانے کے خواب چکنا چور
