کراچی (این این آئی) نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دردکش ادویات اور اینٹی بائیوٹکس کا خود سے، بار بار یا طویل عرصے تک استعمال گردوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے جبکہ اینٹی بائیوٹکس کا غیر ضروری استعمال جراثیم میں ادویات کے خلاف مزاحمت پیدا ہونے کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق محققین نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ خصوصاً عام وائرل بیماریوں میں ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر اینٹی بائیوٹک استعمال نہ کی جائے۔ بچ جانے والی اینٹی بائیوٹک دوبارہ استعمال کرنے یا ڈاکٹر کی تجویز کردہ دوا کسی دوسرے شخص کو استعمال کرنے کا مشورہ دینے سے بھی گریز کیا جائے۔ محققین نے ڈاکٹروں کو بھی مشورہ دیا ہے کہ درد کش ادویات کم سے کم مؤثر مقدار میں اور ضرورت کے مطابق مختصر ترین مدت کیلئے تجویز کی جائیں تاکہ ممکنہ نقصانات سے بچا جاسکے۔ ماہرین کے مطابق اینٹی بائیوٹکس صرف طبی ضرورت کے تحت استعمال کی جانی چاہئیں جبکہ گردوں کے مریضوں، کم پانی پینے والے افراد اور دل کے امراض میں مبتلا لوگوں کیلئے ادویات کے استعمال میں خصوصی احتیاط ضروری ہے۔
بریکنگ نیوز
- چکلالہ کینٹ انتظامییہ کی غفلت قبرستان بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی سے محروم
- تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ ما رچ کے پیش نظر اٹک پل پر حالات غمگین
- اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی زیرِ صدارت ریونیو عملہ، سرکل ریونیو افسران کا اجلاس
- بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
- ٹیکسلا، موضع جلالہ کے رہائشی کی زمین پر قبضہ مافیا کی غیر قانونی کاروائی
- بہتر تجارتی روابط اور کنیکٹیویٹی معاشی ترقی کا بنیادی محرک، عبد العلیم خان
- چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ
- آسان ٹیکس سکیم’ایک ماہ میں 9806دکاندار شامل ہو چکے
- پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
- خبریں کی خبر پر ایکشن، گوجر خان میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی صفائی کا کام شروع
- پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار
- BYD نے 10 ہزار گاڑیوں کے پاکستانی سڑکوں پر آنیکا اہم سنگ میل عبور کرلیا
- پاکستان پوسٹ نے مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی
- عوامی مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدام
- تحصیل آفس گوجر خان اس وقت رشوت کا گڑھ بن چکا ہے:راجہ اختر حسین
- 16 موبائل ہیلتھ یونٹس کے ذریعے ضرورت مند افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم
- واہ کینٹ پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار
- ANF کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈان
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ، 6 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- راولپنڈی، ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں
