Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چکلالہ کینٹ انتظامییہ کی غفلت قبرستان بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی سے محروم
    • تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ ما رچ کے پیش نظر اٹک پل پر حالات غمگین
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی زیرِ صدارت ریونیو عملہ، سرکل ریونیو افسران کا اجلاس
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ٹیکسلا، موضع جلالہ کے رہائشی کی زمین پر قبضہ مافیا کی غیر قانونی کاروائی
    • بہتر تجارتی روابط اور کنیکٹیویٹی معاشی ترقی کا بنیادی محرک، عبد العلیم خان
    • چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ
    • آسان ٹیکس سکیم’ایک ماہ میں 9806دکاندار شامل ہو چکے
    • پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
    • خبریں کی خبر پر ایکشن، گوجر خان میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی صفائی کا کام شروع
    • پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار
    • BYD نے 10 ہزار گاڑیوں کے پاکستانی سڑکوں پر آنیکا اہم سنگ میل عبور کرلیا
    • پاکستان پوسٹ نے مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی
    • عوامی مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدام
    • تحصیل آفس گوجر خان اس وقت رشوت کا گڑھ بن چکا ہے:راجہ اختر حسین
    • 16 موبائل ہیلتھ یونٹس کے ذریعے ضرورت مند افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم
    • واہ کینٹ پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار
    • ANF کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈان
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ، 6 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • راولپنڈی، ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    16 موبائل ہیلتھ یونٹس کے ذریعے ضرورت مند افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم

    By Khabrain Newsستمبر 26, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) الخدمت فانڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام ملک بھر کے دور دراز اور آفت زدہ علاقوں میں 16 موبائل ہیلتھ یونٹس کے ذریعے ضرورت مند افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں 2022 میں آغاز کے بعد اب تک ان موبائل ہیلتھ یونٹس سے 12 لاکھ سے زائد افراد مستفید ہو چکے ہیں، جبکہ 4 لاکھ 5 ہزار سے زائد طبی و لیبارٹری ٹیسٹس بھی کیے جا چکے ہیں الخدمت فانڈیشن کے موبائل ہیلتھ یونٹس خیبر پختونخوا میں 3، سندھ میں 5، بلوچستان میں 3، پنجاب میں 3 جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایک، ایک یونٹ فعال ہے ان یونٹس کے ذریعے ایسے علاقوں میں طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں جہاں مستقل ہسپتال یا طبی مراکز موجود نہیں موبائل ہیلتھ یونٹس میں میڈیکل اسکریننگ، بنیادی لیبارٹری ٹیسٹس اور مفت ادویات کی فراہمی کے ساتھ مقامی آبادی کو صحت سے متعلق آگاہی بھی فراہم کی جاتی ہے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر زاہد لطیف نے بتایا کہ الخدمت موبائل ہیلتھ یونٹس کا آغاز 2022 کے تباہ کن سیلاب کے دوران کیا گیا، جب سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں راستے منقطع ہونے کے باعث طبی امداد کی فراہمی ایک بڑا چیلنج بن گئی تھی۔ ان یونٹس نے بعد ازاں مختلف قدرتی آفات اور ہنگامی حالات میں بھی طبی خدمات کا سلسلہ جاری رکھا انہوں نے کہا کہ موبائل ہیلتھ یونٹس نے 2022 اور 2025 کے سیلابوں، بائپر جوائے سمندری طوفان کے دوران ساحلی علاقوں، پاک افغان سرحد پر افغان مہاجرین اور پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھمبر آزاد کشمیر کے متاثرہ علاقوں میں طبی خدمات فراہم کیں مالاکنڈ ڈویژن کے اضلاع بونیر، باجوڑ اور سوات میں مختلف قدرتی آفات کے دوران بھی ان یونٹس نے متاثرین کو طبی سہولیات فراہم کیں الخدمت موبائل ہیلتھ یونٹس نے عالمی ادارہ صحت (WHO) کے ساتھ مشاورتی اور باہمی تعاون کے تحت بھی طبی خدمات کی فراہمی میں حصہ لیا۔ڈاکٹر زاہد لطیف نے بتایا کہ موبائل ہیلتھ یونٹس الخدمت ہیلتھ سروسز کے وسیع نیٹ ورک کا حصہ ہیں، جس کے تحت ملک بھر میں 60 ہسپتال، 55 میڈیکل سینٹرز، 68 فارمیسیز، 39 ڈائگنوسٹک سینٹرز، 136 لیبارٹریز و بلڈ کلیکشن سینٹرز، 300 ایمبولینسز اور 16 موبائل ہیلتھ یونٹس فعال ہیں الخدمت ہیلتھ سروسز کے تحت گزشتہ برس ایک کروڑ 14 لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوئے۔انہوں نے کہا کہ دور دراز اور آفت زدہ علاقوں میں بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا تاکہ ضرورت مند افراد کو بروقت علاج کی سہولت میسر آ سکے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      بہتر تجارتی روابط اور کنیکٹیویٹی معاشی ترقی کا بنیادی محرک، عبد العلیم خان

      چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

      BYD نے 10 ہزار گاڑیوں کے پاکستانی سڑکوں پر آنیکا اہم سنگ میل عبور کرلیا

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.