Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چکلالہ کینٹ انتظامییہ کی غفلت قبرستان بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی سے محروم
    • تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ ما رچ کے پیش نظر اٹک پل پر حالات غمگین
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی زیرِ صدارت ریونیو عملہ، سرکل ریونیو افسران کا اجلاس
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ٹیکسلا، موضع جلالہ کے رہائشی کی زمین پر قبضہ مافیا کی غیر قانونی کاروائی
    • بہتر تجارتی روابط اور کنیکٹیویٹی معاشی ترقی کا بنیادی محرک، عبد العلیم خان
    • چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ
    • آسان ٹیکس سکیم’ایک ماہ میں 9806دکاندار شامل ہو چکے
    • پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
    • خبریں کی خبر پر ایکشن، گوجر خان میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی صفائی کا کام شروع
    • پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار
    • BYD نے 10 ہزار گاڑیوں کے پاکستانی سڑکوں پر آنیکا اہم سنگ میل عبور کرلیا
    • پاکستان پوسٹ نے مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی
    • عوامی مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدام
    • تحصیل آفس گوجر خان اس وقت رشوت کا گڑھ بن چکا ہے:راجہ اختر حسین
    • 16 موبائل ہیلتھ یونٹس کے ذریعے ضرورت مند افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم
    • واہ کینٹ پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار
    • ANF کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈان
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ، 6 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • راولپنڈی، ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تحصیل آفس گوجر خان اس وقت رشوت کا گڑھ بن چکا ہے:راجہ اختر حسین

    By Khabrain Newsستمبر 26, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گوجر خان (نمائندہ خبریں)پاکستان پیپلز پارٹی کسان ونگ ضلع راولپنڈی کے صدر راجہ اختر حسین نے تحصیل آفس گوجر خان میں جاری بدعنوانی اور رشوت ستانی کے نظام پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے اپنے ایک پریس بیان میں راجہ اختر حسین نے کہا کہ تحصیل آفس گوجر خان اس وقت رشوت کا گڑھ بن چکا ہے، جہاں رجسٹری برانچ میں تحصیلداران کے ریڈر، ریٹائرڈ ملازمین اور پرائیویٹ افراد مل کر قانونی عمل کو معطل کر کے رشوت کا بازار گرم کیے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دیہات اور شہر سے آنے والے شہریوں کے ساتھ ناروا سلوک اختیار کیا جاتا ہے اور جب تک یہ نام نہاد پرائیویٹ لوگ اور ریٹائرڈ ملازمین دفاتر میں براجمان رہیں گے، عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جاتا رہے گا اور ان کی ذلت و خوار جاری رہے گی۔ انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ رجسٹری برانچ میں مختلف نوعیت کی رجسٹریوں کے لیے الگ الگ ریٹ مقرر کر رکھے ہیں، جبکہ پلاٹ، مکان اور دکان کی رجسٹری کے لیے بھی مخصوص رقم طے کی گئی ہے۔ یہ تمام تر کارروائیاں محکم اینٹی کرپشن کی ناک کے نیچے ہو رہی ہیں۔ راجہ اختر حسین نے خبردار کیا کہ اگر محکم? اینٹی کرپشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کے مطابق رشوت ستانی کے اس بازار کو بند نہ کرایا تو عوام کو ساتھ ملا کر بھرپور احتجاج کی کال دی جائے گی۔ انہوں نے موجودہ رکن قومی اسمبلی (MNA) اور رکن صوبائی اسمبلی (MPA) سے بھی التماس کیا کہ وہ تحصیل آفس میں مقیم ان ریٹائرڈ اور پرائیویٹ ملازمین کو فارغ کروا کے ان کے گھر بھیجیں تا کہ عوام کو اس لوٹ مار اور ذلت سے نجات مل سکے اور تحصیل آفس گوجر خان کو رشوت فری بنایا جا سکے

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      چکلالہ کینٹ انتظامییہ کی غفلت قبرستان بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی سے محروم

      تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ ما رچ کے پیش نظر اٹک پل پر حالات غمگین

      اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی زیرِ صدارت ریونیو عملہ، سرکل ریونیو افسران کا اجلاس

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.