بیجنگ (این این آئی) چین کے نائب صدر ہان چیانگ نے اپنے ملک کی جانب سے خلیجی ممالک اور مشرق وسطی کی سلامتی کے لیے حمایت کی توثیق کی اور ان پر حملوں کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے بحری جہاز رانی کی آزادی کی ضرورت پر زور دیا۔ ہان چیانگ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین خلیجی ممالک کی سلامتی کی حمایت کرتا ہے اور ان پر حملوں کی مذمت کرتا ہے۔ ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب یہ خطہ بڑھتی ہوئی عسکری کشیدگی اور بحری جہاز رانی، توانائی کی فراہمی اور بین الاقوامی تجارت کے لیے خطرات کا شاہد ہے۔ چینی نائب صدر نے مشرق وسطی کی کشیدگی سے تجارت اور توانائی کی نقل و حرکت پر پڑنے والے معاشی اثرات کے پیش نظر دنیا بھر میں سپلائی چینز کی سلامتی کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ یہ معاملہ آبنائے ہرمز میں بحری جہاز رانی میں سامنے آنے والے خلل کے ساتھ خاص اہمیت اختیار کر جاتا ہے کیونکہ آبنائے ہرمز توانائی اور عالمی تجارت کا ایک انتہائی اہم بحری راستہ ہے۔
بریکنگ نیوز
- مودی سرکار کے زیر اثر بھارت کی نام نہاد جمہوریت عالمی تنقید کی زد میں
- AEW اسٹار PAC، سابقWWE ریسلر نیول 40 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- عالمی یومِ سیاحت،سندھ تہذیب تاریخ، ثقافت اور قدرتی حسن کا منفرد امتزاج ہے: وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ
- کوہاٹ پولیس لائنز حملہ، دہشتگردوں کی ریکی ‘ سہولت کاری کے شواہد سامنے آگئے
- پائیدار سیاحتی ترقی، بہتر بنیادی سہولیات مقامی برادریوں کی شمولیت کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
- سونے کی قیمیت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے آ گیا
- ایران مذاکرات کیلئے تیار، جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو بھرپور جواب دیں گے: عراقچی
- پاکستان میں 8برسوں کے دوران زیر زمین پانی میں 5.66فیصد کمی ریکارڈ
- سی سی ڈی کے زیر حراست ملزم پولیس مقابلہ میں ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- بھارت بارش کے باعث افغانستان سے میچ منسوخ ہونے پر ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
- بارش نے پاکستان کو سیمی فائنل پہنچا دیا ہانگ کانگ سے کوارٹر فائنل منسوخ
- سی سی ڈی کے زیر حراست ملزم پولیس مقابلہ میں ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ
- پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ٹیکس وصولی کا بڑا سکینڈل،22 کروڑ 9 لاکھ روپے کی بے ضابطگیاں بے نقاب
- اوورسیز پاکستانیوں کیلئے مفت قانونی خدمات کا معاہدہ
- لندن’ چوری شدہ موبائل فون چین بھجوانے والا نیٹ ورک پکڑا گیا،3افراد کو قید کی سزا
- سپین میں 87سالہ خاتون کرایہ دار کی بے دخلی کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
- پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹر وے پولیس کا کریک ڈون
- مارک زکر برگ کو ایک ہی دن میں تقریبا 9 ارب ڈالر کا نقصان
- تھائی لینڈ’ شدید بارشیں’ سیلابی صورتحال ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
