لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حکم پر وزارت اعلی چھوڑی تھی، بانی کا حکم ملا تو دوبارہ وزیراعلی بن سکتا ہوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت پر دبا بڑھے گا تو وہ مطالبات تسلیم کرے گی۔ حکومت سے مذاکرات کرنا فیصلہ سازوں کا کام ہے۔انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ سے متعلق پارٹی کی کوئی خاص تیاری نہیں تھی۔ لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل ہونے سے پارٹی کمزور ہوئی ہے۔ وزیراعلی کی رٹ نہ ہونے سے صوبے میں وزرا، اراکین اور ورکرز کو اٹھایا جارہا ہے۔ سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا نے کہا کہ رکاوٹوں اور مزاحمت کے باوجود احتجاج کے دوران تین مرتبہ اسلام آباد پہنچنے میں کامیاب ہوا ہوں۔ موجودہ وزیراعلی سہیل آفریدی سے ملاقات کے حوالے سے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی۔ ہماری ایک پارٹی ہے، پختون ہیں، گھر آئے مہمان کی قدر کرتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار پر مسلمان چچا بھتیجے پر بہیمانہ تشدد
- اندرون لاہور کے تاریخی ورثے کو محفوظ رکھنے کے لیے فیصلہ کن کارروائی شروع
- معاہدے کے امکانات معدوم پھر لڑائی کا خدشہ آبنائے ہرمز پر ہمارا کنٹرول امریکی فوج گزر کر دکھائیں پاسدران انقلاب
- فیلڈ مارشل سے امریکی افغانستان جنگ کے وفد کی ملاقات خطے کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
- معتبر معلومات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے: صدر زرداری
- کنٹینرز کے کرایوں کی عدم ادائیگی گڈز ٹرانسپوٹرز کی ملک گیر ہڑتال بندرگاہیں بند کرنے کی دھمکی
- گورنر راج لگائو یا ایمرجنسی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے سہیل آفریدی
- پی ٹی آئی ٹی ٹی پی کی بی ٹیم کے پی میں ایمرجنسی لگ سکتی وفاقی وزراء
- شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، بھارتی وفد کی اسلام آباد آمد
- بہاولپور ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی عوامی اعتماد کا مظہر : عظمیٰ بخاری
- پنجاب کےہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ
- مریم نواز مری پہنچ گئیں، آج اہم اجلاس طلب
- چین اور پاکستان کے درمیان بحری علوم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- حکومت کا پبلک سیکٹر پنشن پروگرام کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینے کا فیصلہ
- ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی اہلیہ انتقال کرگئیں’صدرزرداری کااظہار تعزیت
- بانی کے حکم پروزیراعلیٰ بن سکتا ہوں: گنڈاپور
- روس کے یوکرین میں ڈرون حملے، 5افراد ہلاک’ متعدد زخمی
- اے آئی ٹیکنالوجیز کا غلط استعمال نئے چیلنجز پیدا کر رہا ہے: شفقت علی خان
- پٹرول2.27 ڈیزل3.56 روپے مزید سستا
