وہاڑی (بیورو رپورٹ) جماعت اسلامی
کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ہ میں ایمرجنسی یا گورنر راج نافذ کرنا حکومت کی مزید نااہلی ہوگی، حکومت ایسا کرکے خود اپنی تباہی کو دعوت دے گی،آئین کے تحت ایسا اقدام اٹھانے کے لیے حکومت کے پاس کوئی حق یا بنیاد موجود نہیں۔ایک انٹر ویو میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان واپس آگئے ہیں، انہوں نے ہماری قیادت کو ٹیلیفون کرکے درخواست کی تھی کہ ان کی واپسی کا انتظار کیا جائے، وہ واپس آکر اس معاملے پر مکمل بات کریں گے اور عوام کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کریں گے۔اب وزیراعظم کی واپسی کے بعد کچھ وقت تو گزرے گا لیکن توقع ہے کہ وہ پہلی فرصت میں اجلاس بلائیں گے تاکہ تمام معاملات پر بات ہوسکے۔ عوام منتظر ہیں اور پیٹرولیم مصنوعات پر جو لیوی بھتہ ہے، اس کا خاتمہ ہوگا۔لیاقت بلوچ نے کہا کہ جماعت اسلامی نہ جلد بازی میں کوئی فیصلہ کرے گی اور نہ لامحدود وقت تک انتظار کرے گی،جتنا جلد ممکن ہو، یہ حکومت کے رویے پر منحصر ہے۔
بریکنگ نیوز
- سعودی اتحاد کا حوثیوں کے 2 بیلسٹک میزائل اور 4 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ
- کورنگی میں دندناتے واٹر ٹینکر کی ٹکر ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی
- لوئر دیر میں پراسرار بیماری کا خوف 10 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع
- آبنائے ہرمز میں ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل کا حملہ، آگ لگ گئی
- نیپال میں برفانی تودہ گرنے سے 15 کوہ پیمائی کارکن جاں بحق، ایک لاپتا
- پاکستانی بچوں میں یوٹیوب سب سے مقبول ایپ، انسٹاگرام دوسرے نمبر پر
- افغان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں محمد نبی اور درویش رسولی اسکواڈ سے باہر
- ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحت مند ہیں:ساس کا دعویٰ
- مسجد الحرام کے قریب حملے کی افواہیں بے بنیاد، سعودی حکام کی وضاحت
- جامشورو: آگ لگنے سے 40 سے زائد جھونپڑیاں جل گئیں
- محکمہ اوقاف لاہور میں نوکریاں دلانے کے نام پر شہریوں سے رقوم بٹورنے کا معاملہ سامنے آگیا
- یہ افراد انتقامی کارروائی کے طور پر جھوٹی’ من گھڑت درخواستیں جمع کروا رہے ہیں : رانا احسان کا مؤقف
- موٹر سائیکلوں گاڑیوں کی چوری وارداتیں میں بے تحاشہ اضافہ پولیس خاموش تماشائی
- کرایہ دارطبقہ یکطرفہ طورپر مالک مکان سے قانونی تعلق ختم نہیں کرسکتا، لاہور ہائیکورٹ
- وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امورکی چین کے قومی دنپر صدرشی جن پنگ اور برادر چینی عوام کو مبارکباد
- گورنرراج یاایمرجنسی کی باتیںمحض افواہیں، صدر مملکت قائل ہوئے تو فیصلہ کرینگے، سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی
- خان یونس پر اسرائیلی حملے معروف صحافی محمد عبدالعزیز النجر شہید
- اکتوبر’لیاقت علی خان ‘مولانا اعظم طارق قتل’فاروق لغاری’غلام اسحاق خان کا انتقال ہوا
- واٹس ایپ کو الوداع ایلون مسک نے ایکس چیٹ لانچ کر دیا انکرپشن کے ساتھ فون نمبر کے بغیر استعمال کی سہولت
- محکمہ سول ایجوکیشن کا صوبہ بھر کے سرکاری سکولوںمیں سہولیات کا جائزہ لینے کا فیصلہ
