لاہور (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ہمایوں خان نے خیبر پختو نخواہ میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ کی خبروں کو افواہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ صدر مملکت قائل ہوئے تو کوئی آئینی فیصلہ کریں گے، تاہم یہ بات بھی درست ہے کہ پی ٹی آئی نے 14 برسوں میں صوبے میں انتشار کے سوا کچھ نہیں کیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آئین اور جمہوریت کی بالادستی پر یقین رکھا ہے۔ خیبر پختونخواہ میں قائم پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے گزشتہ 13، 14 سالوں کے دوران عوامی فلاح و بہبود اور امن و امان کے قیام کے لیے صفر کام کیا ہے اور ان کی پوری سیاست محض دھرنوں اور تصادم کے گرد گھومتی رہی ہے۔
بریکنگ نیوز
- یوکرین جنگ کا پُرامن حل، پیوٹن نے مودی کے ’اچھے خیالات‘ کو سراہ دیا
- سعودی اتحاد کا حوثیوں کے 2 بیلسٹک میزائل اور 4 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ
- کورنگی میں دندناتے واٹر ٹینکر کی ٹکر ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی
- لوئر دیر میں پراسرار بیماری کا خوف 10 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع
- آبنائے ہرمز میں ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل کا حملہ، آگ لگ گئی
- نیپال میں برفانی تودہ گرنے سے 15 کوہ پیمائی کارکن جاں بحق، ایک لاپتا
- پاکستانی بچوں میں یوٹیوب سب سے مقبول ایپ، انسٹاگرام دوسرے نمبر پر
- افغان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں محمد نبی اور درویش رسولی اسکواڈ سے باہر
- ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحت مند ہیں:ساس کا دعویٰ
- مسجد الحرام کے قریب حملے کی افواہیں بے بنیاد، سعودی حکام کی وضاحت
- جامشورو: آگ لگنے سے 40 سے زائد جھونپڑیاں جل گئیں
- محکمہ اوقاف لاہور میں نوکریاں دلانے کے نام پر شہریوں سے رقوم بٹورنے کا معاملہ سامنے آگیا
- یہ افراد انتقامی کارروائی کے طور پر جھوٹی’ من گھڑت درخواستیں جمع کروا رہے ہیں : رانا احسان کا مؤقف
- موٹر سائیکلوں گاڑیوں کی چوری وارداتیں میں بے تحاشہ اضافہ پولیس خاموش تماشائی
- کرایہ دارطبقہ یکطرفہ طورپر مالک مکان سے قانونی تعلق ختم نہیں کرسکتا، لاہور ہائیکورٹ
- وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امورکی چین کے قومی دنپر صدرشی جن پنگ اور برادر چینی عوام کو مبارکباد
- گورنرراج یاایمرجنسی کی باتیںمحض افواہیں، صدر مملکت قائل ہوئے تو فیصلہ کرینگے، سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی
- خان یونس پر اسرائیلی حملے معروف صحافی محمد عبدالعزیز النجر شہید
- اکتوبر’لیاقت علی خان ‘مولانا اعظم طارق قتل’فاروق لغاری’غلام اسحاق خان کا انتقال ہوا
- واٹس ایپ کو الوداع ایلون مسک نے ایکس چیٹ لانچ کر دیا انکرپشن کے ساتھ فون نمبر کے بغیر استعمال کی سہولت
