اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزارت اطلاعات ونشریات نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹنگ غلط قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں کی گئی، شہریوں کے تحفظ کے لییاسلام آباد ہائیکورٹ کیحکم پرمختلف مقامات پر کنٹینرز رکھے گئے ہیں۔وزارت اطلاعات کیمطابق حفاظتی اقدامات ماضی کے پرتشدد واقعات اور رویوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیے گئے، جن کا مقصد امن و امان برقرار رکھنا اور شہریوں کا تحفظ یقینی بنانا ہے، یہ اقدامات ریاست کی امن و امان برقرار رکھنے کی ذمہ داری کے تحت عدالتی تناظر میں کیے گئے ہیں۔بیان کیمطابق غیر ملکی ٹی وی نے ان اقدامات کو محض سڑکوں کی بندش کے طور پر پیش کیا اورحقائق کو نظرانداز کیا، حالانکہ تمام سڑکیں کھلی ہیں۔وزارت اطلاعات نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹنگ کو یکطرفہ، گمراہ کن اور منفی تاثر پیدا کرنے کی کوشش قرار دیتے ہوئیکہا کہ ایسے پروپیگنڈے سے حقائق تبدیل نہیں ہوسکتے۔
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی ٹیم کا پریس کلب بھارہ کہو کا دورہ
- طارق شریف بھٹی کی جانب سے پروقار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا
- سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ایم ٹی سیکشن کا وزٹ
- ملک میں پائیدار امن کیلئے دہشت گردی کاخاتمہ اہم ضرورت: غلام سرور خان
- محکمہ اینٹی کرپشن کی رشوت ستانی کیخلاف جاری مہم کے مثبت نتائجظاہر
- مہریہ ٹاؤن کے قریب دی شیف کیفے کی دوسری منزل پر آگ لگ گئی
- لاہور میں خواتین کیلئے خصوصی پولیس رسپانس یونٹ متعارف
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- سرکاری ہسپتالوں میں ڈیتھ آئوٹ کا نظام غیرمؤثر ہونے کا انکشاف
- وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ کی مسجد کی توسیع کا سنگ بنیاد رکھ دیا
- لیسکو کی نادہندگان کیخلاف کارروائی، ستمبر میں42 کروڑ 8 لاکھ روپے سے زائد ریکوری
- اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا: امریکی اخبار
- سرکاری عازمین حج کے لئے واجبات کی دوسری قسط جمع کروانے کا آغاز کل سے ہوگا ،وفاقی وزارت مذہبی امور
- والدین کی رضامندی سے بھی بچوں کا خرچہ کم’ معاف نہیں کیا جا سکتا: ہائیکورٹ
- محکمہ اوقاف پنجاب کی زرعی و کمرشل پراپرٹی سے اربوں روپے کی آمدن قومی خزانہ انکم ٹیکس سے محروم
- فی تولہ سونا4300روپے سستا 4لاکھ 36 ہزار 336روپے کا ہوگیا
- عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی’ امریکی خام تیل کی قیمت 91.11 ڈالر فی بیرل ہوگئی
- پاکستان کا نظام زمیں بوس نہیں ہوا، اصل مسئلہ کمزور ڈیلیوری سسٹم ہے:انوار الحق کاکڑ
- الزامات کا فیصلہ پراپیگنڈے سے نہیں، شواہد اور قانون کے مطابق ہونا چاہیے:پاکستان علماء کونسل
- غیرملکی لڑکی کا مبینہ گینگ ریپ کیس،ڈیانا کا آذربائیجان واپس جانے سے انکار
