Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • متحدہ عرب امارات دنیا میں سائبر حملوں کے 12 بڑے اہداف میں شامل مائیکروسافٹ
    • امریکی انتخابات کی آمد’میری لینڈ میں سیاسی سرگرمیاں تیز
    • بھارت نے جموں و کشمیر کومقامی باشندوں کے لیے جہنم بنا دیا، حریت کانفرنس
    • پنوعاقل میں بزرگ مویشی تاجر دریا میں ڈوب کر جاں بحق، گھنٹوں بعد نعش برآمد
    • کیلیفورنیا میں 18سال سے کم عمر شادی پر پابندی
    • فیصل آباد: گلبرگ پولیس کی کارروائی، شہریوں کو لوٹنے والے دو ملزمان گرفتار
    • ایک دن کے دوران پنجاب بھر میں 1416 ٹریفک حادثات 799افرادزخمی
    • سپین میں رہائشی بحران، ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے
    • پاکپتن ،دربار بابا فرید کے وضوخانہ میں پاؤں پھسلنے سے خاتون جاں بحق
    • گورنر سندھ سے ایم ڈی پاکستان بیت المال کی ملاقات
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کرام کا عالمی دن ”ورلڈ ٹیچرز ڈے” آج منایا جائیگا
    • گوگل میسجز میں بڑا اپڈیٹ نیا لانگ پریس مینو متعارف
    • قصور:عطر سنگھ والا کے مقام پر دریائے ستلج میں دو نوجوان ڈوب گئے
    • نہر میں30 سالہ علی ابراہیم ڈوب کر جاں بحق
    • مختلف علاقوں سے جواں سال لڑکی سمیت چار افراد اغوا
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا فیس بک لائیو پر کھلی کچہری کا انعقاد
    • اوباش ملزمان نے خاتون کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا
    • زہریلا دودھ پینے سے 6 افراد کی حالت غیر ہو گئی
    • کوئی نا جائز ڈیمانڈ نہیں کی سہیل آفریدی 7 نکاتی مسودہ سامنے لے آئے لانگ مارچ کرک پہنچ گیا
    • پنجاب میں سڑکوں کے 5 منصوبے نجی شعبے کے سپرد حکومت کو 22 ارب کا ریونیو ملے گا مریم نواز نے افتتاح کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شازیہ مری کا دہشتگردی کے خلاف قومی اتحاد اور مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر زور

    By Khabrain Newsاکتوبر 5, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (این این آئی)مرکزی ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے دہشتگردی کے خلاف قومی اتحاد اور  مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، دہشتگردی پر قابو نہ پایا گیا تو اس کے اثرات پورے ملک بشمول کراچی تک پھیل سکتے ہیں۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ کراچی منی پاکستان ہے، ملک کے کسی بھی حصے میں بدامنی کے اثرات کراچی تک پہنچتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، دہشتگردی پر قابو نہ پایا گیا تو اس کے اثرات پورے ملک بشمول کراچی تک پھیل سکتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ بلاول بھٹو ہر فورم پر باور کراچکے ہیں کہ دہشتگردی پیپلز پارٹی کے لیے ریڈ لائن ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔ شازیہ مری نے کہاکہ دہشتگردی کو سیاسی عینک سے نہیں بلکہ قومی سلامتی کے مسئلے کے طور پر دیکھا جائے، دہشتگردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے، تمام سیاسی جماعتیں اور ریاستی ادارے متحد ہوں۔شازیہ مری نے کہاکہ بلاول بھٹو نے وفاقی اور خیبر پختونخوا حکومت پر زور دیا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف مشترکہ اقدامات کے لیے تحریری معاہدہ کریں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      متحدہ عرب امارات دنیا میں سائبر حملوں کے 12 بڑے اہداف میں شامل مائیکروسافٹ

      امریکی انتخابات کی آمد’میری لینڈ میں سیاسی سرگرمیاں تیز

      بھارت نے جموں و کشمیر کومقامی باشندوں کے لیے جہنم بنا دیا، حریت کانفرنس

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.