Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی انتخابات کی آمد’میری لینڈ میں سیاسی سرگرمیاں تیز
    • بھارت نے جموں و کشمیر کومقامی باشندوں کے لیے جہنم بنا دیا، حریت کانفرنس
    • پنوعاقل میں بزرگ مویشی تاجر دریا میں ڈوب کر جاں بحق، گھنٹوں بعد نعش برآمد
    • کیلیفورنیا میں 18سال سے کم عمر شادی پر پابندی
    • فیصل آباد: گلبرگ پولیس کی کارروائی، شہریوں کو لوٹنے والے دو ملزمان گرفتار
    • ایک دن کے دوران پنجاب بھر میں 1416 ٹریفک حادثات 799افرادزخمی
    • سپین میں رہائشی بحران، ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے
    • پاکپتن ،دربار بابا فرید کے وضوخانہ میں پاؤں پھسلنے سے خاتون جاں بحق
    • گورنر سندھ سے ایم ڈی پاکستان بیت المال کی ملاقات
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کرام کا عالمی دن ”ورلڈ ٹیچرز ڈے” آج منایا جائیگا
    • گوگل میسجز میں بڑا اپڈیٹ نیا لانگ پریس مینو متعارف
    • قصور:عطر سنگھ والا کے مقام پر دریائے ستلج میں دو نوجوان ڈوب گئے
    • نہر میں30 سالہ علی ابراہیم ڈوب کر جاں بحق
    • مختلف علاقوں سے جواں سال لڑکی سمیت چار افراد اغوا
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا فیس بک لائیو پر کھلی کچہری کا انعقاد
    • اوباش ملزمان نے خاتون کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا
    • زہریلا دودھ پینے سے 6 افراد کی حالت غیر ہو گئی
    • کوئی نا جائز ڈیمانڈ نہیں کی سہیل آفریدی 7 نکاتی مسودہ سامنے لے آئے لانگ مارچ کرک پہنچ گیا
    • پنجاب میں سڑکوں کے 5 منصوبے نجی شعبے کے سپرد حکومت کو 22 ارب کا ریونیو ملے گا مریم نواز نے افتتاح کر دیا
    • ایران نے جوہری منصوبے ترک کر دئیے ٹرمپ دوبارہ حملے پر دفاع کیلئے پہلے سے زیاد ہ تیار ہیں عراقچی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    برمودا سے امریکہ جاتے ہوئے چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 5, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن (این این آی )امریکا جاتے ہوئے ائیر ایمبولینس کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کی  تصدیق ہو گئی۔حکام نے بتایا کہ بحر اوقیانوس میں واقع جزیرہ برمودا سے امریکی ریاست میسا چوسٹس کے شہر بوسٹن جانے والا طیارہ لاپتہ ہوگیا تھا۔حکام کا بتانا تھا کہ میسا چوسٹس کے جزیرے نانٹکٹ کے قریب سے ملبہ تلاش کر لیا گیا ہے، طیارے میں عملے کے ارکان 4 کینیڈین شہری، ایک مریض اور تیماردار شامل ہیں۔حکام کے مطابق طیارے میں سوار 6 افراد کے زندہ بچنے یا ملنے کی باضابطہ تصدیق نہیں ہوئی، گلف اسٹریم جی G-100 میڈیکل جیٹ میں 6 افراد سوار تھے، طیارہ برمودا ائیرپورٹ سے رات 12:41 پر بوسٹن کیلئے روانہ ہوا تھا اور ہفتے کی رات 1:20 بجے نانٹکٹ کے قریب طیارے سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹرز طیاروں موٹر بوٹس سے سرچ اینڈ ریسکیو جاری ہے، بحر اوقیانوس میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن رات گئے بھی جاری رہا۔حکام نے مزید بتایا کہ کوسٹ گارڈز نے ہفتے کی رات دیر گئے تصدیق کی کہ نانٹکٹ کے ساحل کے قریب سمندر سے ملنے والا ملبہ اسی طیارے کا ہے، طیارہ غائب ہونے سے پہلے صرف 2 منٹ میں 9ہزار فٹ نیچے گیا، کچھ دیر کیلئے پوزیشن برابر ہوئی، پھر ریڈار سے غائب ہو گیا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکی انتخابات کی آمد’میری لینڈ میں سیاسی سرگرمیاں تیز

      بھارت نے جموں و کشمیر کومقامی باشندوں کے لیے جہنم بنا دیا، حریت کانفرنس

      پنوعاقل میں بزرگ مویشی تاجر دریا میں ڈوب کر جاں بحق، گھنٹوں بعد نعش برآمد

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.