لدھڑ (این این آئی)پاک بھارت سرحد پر بلااشتعال بھارتی فائرنگ سے شہید دونوں پاکستانی شہریوں کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی ،بلااشتعال بھارتی فائرنگ سے شہید شہریوں کی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی.بھارتی اشتعال انگیزی میں شہید عظمت رسول اور محسن جٹ کو آبائی گائوں جٹاں والی حویلی، لدھڑ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔بھارتی اشتعال انگیزی میں شہید قصور کے شہریوں کے اہلخانہ نے کہا کہ اگر بزدل بھارتی فورسزمیں اتنی ہمت ہے تو پاکستانی قوم سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کریں۔سرحدی علاقوں کے شہریوں نے بھی بھارتی فورسز کے گھنانے اقدام کو شرمناک عمل قرار دیا
بریکنگ نیوز
- امریکی انتخابات کی آمد’میری لینڈ میں سیاسی سرگرمیاں تیز
- بھارت نے جموں و کشمیر کومقامی باشندوں کے لیے جہنم بنا دیا، حریت کانفرنس
- پنوعاقل میں بزرگ مویشی تاجر دریا میں ڈوب کر جاں بحق، گھنٹوں بعد نعش برآمد
- کیلیفورنیا میں 18سال سے کم عمر شادی پر پابندی
- فیصل آباد: گلبرگ پولیس کی کارروائی، شہریوں کو لوٹنے والے دو ملزمان گرفتار
- ایک دن کے دوران پنجاب بھر میں 1416 ٹریفک حادثات 799افرادزخمی
- سپین میں رہائشی بحران، ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے
- پاکپتن ،دربار بابا فرید کے وضوخانہ میں پاؤں پھسلنے سے خاتون جاں بحق
- گورنر سندھ سے ایم ڈی پاکستان بیت المال کی ملاقات
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کرام کا عالمی دن ”ورلڈ ٹیچرز ڈے” آج منایا جائیگا
- گوگل میسجز میں بڑا اپڈیٹ نیا لانگ پریس مینو متعارف
- قصور:عطر سنگھ والا کے مقام پر دریائے ستلج میں دو نوجوان ڈوب گئے
- نہر میں30 سالہ علی ابراہیم ڈوب کر جاں بحق
- مختلف علاقوں سے جواں سال لڑکی سمیت چار افراد اغوا
- ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا فیس بک لائیو پر کھلی کچہری کا انعقاد
- اوباش ملزمان نے خاتون کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا
- زہریلا دودھ پینے سے 6 افراد کی حالت غیر ہو گئی
- کوئی نا جائز ڈیمانڈ نہیں کی سہیل آفریدی 7 نکاتی مسودہ سامنے لے آئے لانگ مارچ کرک پہنچ گیا
- پنجاب میں سڑکوں کے 5 منصوبے نجی شعبے کے سپرد حکومت کو 22 ارب کا ریونیو ملے گا مریم نواز نے افتتاح کر دیا
- ایران نے جوہری منصوبے ترک کر دئیے ٹرمپ دوبارہ حملے پر دفاع کیلئے پہلے سے زیاد ہ تیار ہیں عراقچی
